یورپی یونین نے بھارت کی حمایت سے انکار کردیا، جے شنکر پھٹ پڑے بھارت کو مبلغین نہیں، شراکت داروں کی تلاش ہے،بھارتی وزیرخارجہ کا یورپی ممالک کو دوٹوک پیغام شائع 04 مئ 2025 09:24pm