جاپان نے گرمی میں جسم کو ٹھنڈک پہنچانے والی سولر جیکٹس تیار کر لیں ایسی جیکٹ جو شمسی توانائی سے چلنے والے چھوٹے پنکھوں سے لیس ہے اور پہننے والے کو ٹھنڈک فراہم کرتی ہے شائع 29 جولائ 2025 09:21am
خاموش سمندر کی گواہی: دوسری جنگِ عظیم کا گمشدہ جاپانی جنگی جہاز 83 سال بعد دریافت جاپان کی فوج نے اس وقت اپنی جنگی مشینری کی معلومات کو خفیہ رکھا تھا، جہاز کی اصل تصاویر بھی دستیاب نہیں تھیں شائع 24 جولائ 2025 10:23am
جاپانی شہزادی کا اکنامی کلاس میں سفر، صارفین سے داد سمیٹ لی آن لائن کمیونٹی نے شہزادی کی تعریف کی اور انہیں باوقار اور عاجز خاتون قرار دیا شائع 30 جون 2025 09:50am
جاپان نے ’ٹوئٹر کِلر‘ کو پھانسی دیدی، یہ کون تھا اور کیسے اپنا شکار چنتا تھا؟ ملزم سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر متاثرین سے رابطہ کرتا تھا، میڈیا رپورٹ شائع 28 جون 2025 01:17pm
جاپانی قونصل خانہ کراچی کا سرکاری ترقیاتی امداد (او ڈی اے) پریس ٹور کا اہتمام او ڈی اے پریس ٹور کا مقصد پاکستان میں جاپانی حکومت کے امدادی منصوبوں کے بارے میں پاکستانی عوام کی آگاہی کو بڑھانا تھا شائع 27 جون 2025 01:07pm
کیا ٹوکیو کی اسمارٹ ٹیکنالوجی فارمنگ دنیا کے غذائی بحران کا حل بن سکتی ہے؟ جدید نجی 5G ٹیکنالوجی سے لیس گرین ہاؤسز، غیر تربیت یافتہ کارکنوں کی مدد سے معیاری فصلیں اگانے میں کامیاب شائع 25 جون 2025 12:14pm
ایٹمی تاریخ کے پہلے حملے کی اندرونی کہانی، بم گرانے والے جہاز کے نیویگیٹر کی زبانی عملے میں سے کسی نے زمین پر موجود لوگوں کا ذکر نہیں کیا۔ کسی نے موت، راکھ، یا آگ کا ذکر نہیں کیا اپ ڈیٹ 24 جون 2025 12:34pm
ہونڈا کمپنی نے کامیابی سے ’دوبارہ استعمال کے لائق راکٹ‘ کا تجربہ کر لیا راکٹ نے 890 فٹ کی بلندی تک پرواز کی اور ہدف کے قریب عمودی لینڈنگ کی، 2029 تک سب آربیٹل پرواز کا منصوبہ شائع 19 جون 2025 11:07am
جاپان میں اب فیملیاں کرائے پر ملنے لگیں دینِ اسلام کی تعلیمات میں محبت اور بھائی چارے پر مبنی طرزِ رہائش انسان کو تنہا نہیں ہونے دیتا شائع 06 جون 2025 01:06pm
چند دہائیوں میں دنیا پر چھانے کیلئے جاپانیوں نے کیا طریقہ اپنایا؟ جاپان میں ٹرین کی تاخیر اوسطاً صرف سات سیکنڈ ہے۔ یہاں وقت کو دولت اور عزت سمجھا جاتا ہے شائع 03 جون 2025 03:44pm
غیر ملکی طلبہ کیلئے جاپان میں تعلیم کے بعد ملازمت کا سنہرا موقع جاپان کا ہدف ہے کہ وہ 2033 تک 4 لاکھ بین الاقوامی طلبہ کو اپنے تعلیمی اداروں میں شامل کرے گا اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 03:51pm
جہاں چاہیں گے گرائیں گے: جاپان نے ڈرون سے طوفانی بجلی کو قابو کرکے ہتھیار میں تبدیل کردیا ڈرون سے بجلی قابو میں، جاپان کی حیران کن نئی ٹیکنالوجی شائع 04 مئ 2025 01:29pm
جاپانی بس ڈرائیور کی سنگین غلطی، 84 ہزار ڈالر کی پینشن سے محروم ہوگیا کرایوں میں سے 7 ڈالر چوری کرنے کی کوشش کے بعد 84 ہزار ڈالر کا ریٹائرمنٹ پیکیج نہیں ملا اپ ڈیٹ 27 اپريل 2025 06:49pm
جاپان نے 71 ممالک کو ویزا فری انٹری دیدی جاپان نے 71 ممالک کے لیے ویزا فری انٹری اور "JESTA" سسٹم کا اعلان کر دیا شائع 27 اپريل 2025 03:07pm
جاپان میں زیر سمندر 12 ہزار سال پرانا اہرام دریافت اس کی لمبائی تقریباً 50 میٹر اور چوڑائی 20 میٹر اور 90 فٹ بلند ہے شائع 10 اپريل 2025 06:47pm
جاپان میں کوڑے دان کیوں نہیں ملتے؟ ایک حیران کن حقیقت نہایت صاف ستھرے ترقی یافتہ ملک 'جاپان' میں پبلک ڈسٹ بنز کیوں نہیں؟ شائع 20 مارچ 2025 11:36am
ٹویوٹا سمیت جاپانی کمپنیوں کی ترقی کا راز ’کائیزن‘ کیا، کیسے کام کرتا ہے؟ عام لوگ بھی اس بنیادی نظریے کو اپنا کر کامیاب ہو سکتے ہیں اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 05:56pm
اتنی سی عمر میں اتنی تنخواہ کیوں؟ کمپنی کے نوکری نہ دینے پر نوجوان سیخ پا نوجوان نے دعویٰ کیا کہ انٹرویو میں تمام مراحل کامیابی مکمل کرنےکے باوجود مجھے مسترد کردیا گیا اپ ڈیٹ 15 مارچ 2025 06:23pm
108 سالہ خاتون نے منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا 2021 میں انہیں ٹوکیو اولمپکس میں مشعل بردار بننے کا اعزاز بھی ملا شائع 07 مارچ 2025 10:35pm
ریسٹورنٹ کے مالک نے کھانے کی برائی کرنے والے گاہگوں کو پکڑنے پر انعام مقرر کردیا مالک نے گاہگوں کی شناخت اور انہیں ٹریک کرنے والوں کیلئے تصویر بھی پوسٹ کی اپ ڈیٹ 24 فروری 2025 08:17pm
جرمنی میں قبروں پر پراسرار ’کیو آر کوڈز‘ نے ہلچل مچا دی جب ان QR کوڈز کو اسکین کیا گیا تو، کوڈز میں قبر میں دفن ہونے والوں کے نام اوران کی قبر کی جگہ کے بارے انکشاف ہوا شائع 24 فروری 2025 11:28am
افغان طالبان کا وفد جاپان کے سفارتی دورے پر پہنچ گیا افغان طالبان کا خطے سے باہر یہ پہلا غیر ملکی سفارتی دورہ ہے شائع 17 فروری 2025 08:01pm
اسکیٹ بورڈنگ کرنے والے کتے نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا اس سے قبل یہ ریکارڈ 2017 میں ڈائی چون نامی جاپانی کتے نے قائم کیا تھا شائع 09 فروری 2025 04:53pm
چھتوں کے بعد گاڑیوں اور دیواروں پر لگنے والے کم لاگت کے سولر پینل تیار جاپانی ماہرین نے ایسے سولر پینل تیار کرلیے ہیں جو دھوپ سے بجلی بنانے میں چالیس فیصد کارکردگی رکھتے ہیں شائع 04 فروری 2025 11:48am
جاپان: سڑک دھسنے سے ٹرک گڑھے میں جا گرا، ڈرائیور کو بچا لیا گیا ٹرک ڈرائیور کو بچانے کیلئے سیوریج کے گندے پانی کو قریبی دریا میں منتقل کرنا پڑا اپ ڈیٹ 01 فروری 2025 12:06pm
جاپان: اسکول کے طلبہ میں خودکشی کے واقعات بڑھ گئے مجموعی طور پر خودکشی کے رجحان میں کمی آئی ہے، حکام شائع 29 جنوری 2025 07:13pm
جاپان میں 26 ارب ڈالر مالیت کا خزانہ دریافت ماہرین کے مطابق یہ دریافت دنیا بھر کے لئے جدید صنعتوں کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گی شائع 21 جنوری 2025 02:57pm
انوکھا پھول جو بارش میں شیشہ بن جاتا ہے بارش رکتے ہی جب یہ پھول خشک ہوجاتے ہیں تو اپنی اصل حالت میں لوٹ آتے ہیں شائع 15 جنوری 2025 06:05pm
جاپان میں 6.9 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری جاپان میں آنیوالے زلزلے کی گہرائی 37 کلومیٹر تھی، ماہرین شائع 13 جنوری 2025 07:22pm
ہتھوڑے کے وار سے 8 افراد کو زخمی کرنے والی طالبہ گرفتار واقعہ سے متعلق پولیس کو دوپہر کے وقت ایمرجنسی کال موصول ہوئی تھی شائع 11 جنوری 2025 10:22pm