دنیا شائع 13 اکتوبر 2023 01:13pm سنگاپور: جہاز کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا آسٹریلوی گرفتار جہاز آسٹریلوی شہر پرتھ جا رہا تھا، دھمکی ملنے پر اُسے سنگاپور واپس لایا گیا۔
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ