لبنان سے حملوں کا خوف: نیتن یاہو نے اہم ترین مذہبی اجتماع منسوخ کر دیا
لَگ باؤمر نامی مذہبی تقریب شمالی اسرائیل میں واقع کوہِ میرون پر ہر سال جوش و خروش سے منائی جاتی ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.