جے ایف 17 تھنڈر کی فروخت چین کی رضامندی سے ہوگی: وزیر دفاعی پیداوار یہ طیارہ خریدار ممالک کے لیے دفاعی صلاحیت میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 01:32pm