اے آئی نے ملازمتیں چھیننا شروع کردیں، کمپنی سے دو ہزار سافٹ ویئر انجینئرز برطرف پچھلے ماہ ایمیزون نے بھی اپنے 16 ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ شائع 25 فروری 2026 12:58pm