پی ٹی آئی کا عید کے بعد عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک شروع کرنے کا اعلان تحریک انصاف آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے جدوجہد جاری رکھے گی: پی ٹی آئی قیادت شائع 18 مارچ 2026 05:52pm
آٹھ فروری احتجاج پر پی ٹی آئی اجلاس: پرانی حکمت عملی کی مخالفت، جنید اکبر برہم اگر واقعی کچھ کرنا ہے تو تمام اراکین اسمبلی مستعفی ہو جائیں اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے اسلام آباد لانگ مارچ کے لیے نکلیں: جنید اکبر شائع 04 فروری 2026 01:20pm
کے پی حکومت مفت میں نہیں ملی، دفاع کرنا جانتے ہیں، جنید اکبر مائنس گنڈا پور مولانا صاحب کی رائے ہے، ہمارا اپنا فیصلہ ہے، صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی آج نیوز کے پروگرام "نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا" میں گفتگو شائع 16 جولائ 2025 11:14pm
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا محرم الحرام کے بعد احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرنے کا اعلان احتجاج ہر حلقے میں ہو گا اور صوبائی حکومت بھی احتجاج میں شامل ہو گی، صوبائی صدر جنید اکبر شائع 05 جولائ 2025 02:00pm
ملک کی بدنامی: پاکستانی ہاکی آفیشلز بیرون ملک ہوٹل میں ٹھہرے اوربل ادا کیے بغیر فرار ہوگئے چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر نے 40 ارب کا معاملہ اٹھادیا شائع 03 جولائ 2025 09:17am
پارٹی مشکل دور سے گزر رہی ہے، جنید اکبر رونے دھونے کی بجائے گھر بیٹھ جائیں، بیرسٹر سیف عمران خان نے جنید اکبر کو ذمہ داری دی ہے وہ اس کو پورا نہیں کررہے، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت شائع 01 جولائ 2025 09:23pm
پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی اور حکومت مخالف بھر پور تحریک چلانے کا فیصلہ احتجاج تحریک شروع کرنے کی تاریخ کے اعلان کا اختیار پارٹی کی سیاسی کیمٹی کو دے دیا گیا، پارٹی ذرائع شائع 16 مئ 2025 01:16pm
عمران خان نے جنید اکبر کو تحریک شروع کرنے کا پیغام دیا ہے، علیمہ خان ہم نے اپنے بھائی کو جیل سے باہر نکالنا ہے، کل اڈیالہ بھی جائیں گے اور اسلام آباد ہائیکورٹ بھی: علیمہ خان شائع 12 مئ 2025 03:48pm
جنید اکبر کا احتجاج کے حوالے سے بیان سامنے آگیا ہم اپنی تحریک کی مضبوطی کے لیے لوگوں کو تیار کررہے ہیں، صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا شائع 22 اپريل 2025 08:19pm
پی اے سی نے بیرون ممالک پی ایچ ڈی اسکالر شپس پر جانے والے ڈیفالٹرز کی تفصیلات طلب کرلیں فل برائٹ اسکالر شپس ملنے کے باوجود کینسل کرانے کی وجوہات بھی ایک ہفتے میں پیش کرنے کی ہدایت شائع 26 مارچ 2025 09:16pm
نیب اور ایف آئی اے سے 5 سالوں میں بھجوائے گئے کیسز پر عملدرآمد رپورٹ طلب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی مزید 3 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں شائع 20 مارچ 2025 07:46pm
چیمپئینز ٹرافی: اسٹیڈیمز کی تزین و آرائش پر خرچ پیسہ کس کا؟ پی اے سی نے نقصان کا ریکارڈ طلب کرلیا پی اے سی میں چیئرمین پی سی بی کی طلبی، محسن نقوی کی عدم شرکت پر ارکان برہم شائع 19 مارچ 2025 05:48pm
تحریک تحفظ آئین پاکستان کا عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان حکومت اور ادارے بانی پی ٹی آئی کو نہیں مانتے تو ٹھیک ہے، جنید اکبر شائع 19 مارچ 2025 04:37pm
قیادت فیصلہ کریگی کب اڈیالہ جیل کے باہر کیمپ لگانا ہے، جنید اکبر میں رابطوں کا حصہ نہیں، نہ کسی نے رابطہ کیا، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو شائع 13 مارچ 2025 06:15pm
پاکستان پوسٹ میں خلاف ضابطہ 381 بھرتیوں کا انکشاف پاکستانی سیلاب زدگان کی امدادی اشیاء شام اور ترکیہ کو بھیج دی گئیں شائع 11 مارچ 2025 07:53pm
مولانا فضل الرحمان کو ہماری اور ہمیں ان کی جماعت سے کچھ تحفظات ہیں، جنید اکبر مزاحمت کی سیاست پر مجبور کیا جارہا ہے، پی ٹی آئی مذاکرات پر یقین رکھتی ہیں، اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو شائع 06 مارچ 2025 03:44pm
پبلک اکاؤنٹ کمیٹی؛ اسٹیل مل کی 54 ایکٹر زمین چارافراد کو دینے کا انکشاف معاملہ نیب کے سپرد، دو ماہ میں رپورٹ دینے کی ہدایت شائع 19 فروری 2025 06:23pm
جنید اکبر کے دو عہدوں پر پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کرنے لگے جنید اکبر کی کارکردگی پر گہری نظر رکھ لی گئی، کسی بھی کمزوری کی صورت میں مخالف دھڑے متحرک ہونے کو تیار شائع 19 فروری 2025 03:39pm
صوابی جلسے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے سلمان اکرم راجہ کی تقریر کے دوران شیرافضل مروت نے اسٹیج پر مخالف نعرے لگوائے شائع 09 فروری 2025 09:33pm
صوابی جلسے میں کون کتنے بندے لایا ؟ جنید اکبر نے پارٹی عہدیداروں سے رپورٹ مانگ لی پارٹی میں جزا اور سزا کا نظام ہوگا، کسی کو معافی نہیں ہوگی، پی ٹی آئی صدر شائع 09 فروری 2025 06:38pm
ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، اس بار اسلام آباد پوری تیاری سے جائیں گے، جنید اکبر پارٹی میں اگر ڈیلیور نہیں کرسکا تو عمران خان کو کہوں گا آپ کو آپ کی پارٹی مبارک ہو، پی ٹی آئی کارکنوں سے خطاب شائع 05 فروری 2025 09:54pm
علی امین گنڈاپور سے جنید اکبر خان کی ملاقات، 8 فروری جلسے کی تیاریوں پر تبادلہ خیال علی امین گنڈاپور کی جنید اکبر کو جلسے کے حوالے سے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی شائع 05 فروری 2025 04:38pm
محسن نقوی سے حساب لیں گے، ان کو حکومت اور اداروں کا سپورٹ حاصل نہیں ہوگا، جنید اکبر خان محسن نقوی تو سیاسی بندہ ہے ہی نہیں، انہوں نے بیان میں ڈی چوک سانحے کی تصدیق کی، میڈیا سے گفتگو شائع 03 فروری 2025 05:07pm
جنید اکبرکےپہلے دورہ پشاور کے دوران اجلاس میں رہنماؤں کی عدم شرکت پرسوالات اٹھ گئے چیئرمین پی اے سی جنید اکبرکے پہلے دورہ پشاورکے دوران اجلاس میں رہنماؤں کی عدم شرکت پرسوالات اٹھ گئے، تحریک انصاف... شائع 03 فروری 2025 12:41pm
پی ٹی آئی کا کارکن کسی بھی جگہ سے غائب ہوا تو متعلقہ تھانے کے باہر دھرنا دیں گے، جنید اکبر جنید اکبر نے پارٹی رہنماؤں کا آج پہلا اجلاس طلب کرلیا، علی امین گنڈاپور کو مدعو نہیں کیا گیا شائع 02 فروری 2025 03:02pm
اسپیکر قومی اسمبلی کی اپوزیشن رہنماؤں سے ملاقات، سیاسی ماحول بہتر بنانے کی اپیل ملاقات میں پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاہ اور جے یو آئی (ف) کے نور عالم بھی موجود تھے شائع 29 جنوری 2025 10:01pm
علی امین گنڈا پور نے خیبر پختونخوا کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن پردستخط کردیے اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 06:39pm
مذاکرات کے حق میں نہیں ہوں، نہیں لگتا مذاکرات کامیاب ہوں گے، جنید اکبر بانی جس کے سر پر ہاتھ رکھے گا، لوگ اس کے ساتھ ہوں گے، جنید اکبر شائع 28 جنوری 2025 10:46am
اچانک عمران خان کےانتہائی قابل اعتماد بننے والے جنید اکبر کون ہیں پی اے سی کی سربراہی کےبعد کے پی میں قیادت حوالے کرنے کے پیچھے کیا راز اپ ڈیٹ 25 جنوری 2025 08:05pm
تحریک انصاف میں اختلافات، اہم رہنماؤں کو پی ٹی آئی اجتماع کیلئے مدعو نہیں کیا گیا گذشتہ دنوں جلسے سے متعلق وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہوئے اجلاس میں بھی اراکین اسمبلی شریک نہیں تھے شائع 08 ستمبر 2024 04:54pm
بحیرہ احمر میں ناکامی کے بعد آبنائے ہرمز کا چیلنج: کیا مغربی طاقتیں سمندری راستوں کا تحفظ کر پائیں گی؟