مخصوص نشستوں کا کیس: 2 ججز کا یہ بھی کہنا ہے ہمارا ووٹ شمار نہ کیا جائے، آئینی بینچ
دو ججز نے اختلافی نوٹ میں بینچ سے الگ ہونے کا نہیں کہا بلکہ اپنا الگ فیصلہ لکھا، وکیل مخدوم علی خان کے دلائل
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.