سلمان خان کے خلاف بولنے کا دباؤ، اداکار نے فلم 'کالا ہرن' چھوڑ دی اس سے قبل ایک اور سینیئر بھارتی اداکار گووند نام دیو بھی اس فلم سے خود کو الگ کر چکے ہیں۔ شائع 16 جون 2026 11:44am