کراچی میں ایک بار پھر بارشوں کی پیش گوئی آج سے ہوائیں ملک کے بالائی حصوں میں داخل ہوں گی شائع 02 ستمبر 2024 08:28am
سمندری طوفان ’اسنیٰ‘ کمزور ہو کر واپس ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل بلوچستان کے ماہی گیر پیر تک کھلے سمندر میں نہ جائیں، محکمہ موسمیات شائع 01 ستمبر 2024 08:41pm
سمندری طوفان سے کراچی کے براہ راست متاثر ہونے کا خطرہ ٹل گیا، شہر میں موسلادھار بارشیں این ڈی ایم اے ایڈوائزری: ساحلی پٹی کے ملحقہ علاقوں میں طغیانی کا خدشہ اپ ڈیٹ 31 اگست 2024 10:41pm
کراچی میں درخت گرنے کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق چائناپورٹ پر ہوا کے تیز جھکڑسےکنٹینر الٹ گئے اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 11:13pm
پوسٹ مون سون: ستمبر کے دوران ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ آئے گا بارشوں کے ایک سے دو اسپیل مزید بھی ہو سکتے ہیں، ڈی جی محکمہ موسمیات شائع 30 اگست 2024 05:14pm
کراچی سمیت سندھ کے کن شہروں میں 31 اگست تک موسلادھار بارش ہونے والی ہے کراچی والے تیار ہوجائیں، چھتریاں نکال لیں کیونکہ شہر میں آج بھی بادل جم کربرسیں گے شائع 30 اگست 2024 09:00am
ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی: این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری شہروں میں سیلابی صورتحال سمیت مقامی ندی نالوں کے بہاؤ میں بھی اضافے کا امکان شائع 29 اگست 2024 05:05pm
خراب موسم: پی آئی اے کی آج کی 8 پروازیں منسوخ، 35 تاخیر کا شکار کراچی دبئی، دمشق، مسقط، مدینہ، جدہ اور بغداد کی پروازوں کی آمد اور روانگی میں ڈیڑھ سے ڈھائی گھنٹے کی تاخیر شائع 29 اگست 2024 12:44pm
کراچی سمیت سندھ بھر میں آج بھی بارش، سڑکیں تالاب بن گئیں، حادثات میں 3 افراد جاں بحق گلگت بلتستان میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں شاہراہ قراقرم، شاہراہ بلتستان اور استور ویلی روڑ مختلف مقامات پر بند اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 01:12pm
کراچی میں آج تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی نے پہلے اسکولز کی بندش کا اعلان اور پھر نئی ایڈوائزی کو جواز بنا کر نوٹیفکیشن واپس لے لیا شائع 29 اگست 2024 08:37am
مون سون کا زوردار اسپیل، کراچی میں جل تھل ایک، 200 ملی میٹر بارش کی پیشگوئی شدید ڈپریشن کے باعث طوفانی ہوائوں کے ساتھ بارش ہوگی، چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز اپ ڈیٹ 28 اگست 2024 11:47am
طوفانی اسپیل کے زیر اثر کراچی میں موسلادھار بارش شہر میں بارش کا سلسلہ آئندہ 3 سے 4 روز تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 27 اگست 2024 07:27pm
کراچی میں آج رات سے بارشوں کی شدت میں اضافےکا امکان، چیف میٹرولوجسٹ بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی، محکمہ موسمیات نے بتادیا شائع 27 اگست 2024 01:49pm
کراچی میں کل سے اب تک سب سے زیادہ بارش کہاں ہوئی؟ محکمہ موسمیات نے اعداد و شمار جاری کردیے شائع 27 اگست 2024 10:46am
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش سندھ میں آج سے 31 اگست کے دوران سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے شائع 27 اگست 2024 08:36am
ملک میں بارش کے نئے اور طاقتور اسپیل کی آج سے انٹری، 29 اگست تک جاری رہنے کا امکان بارشوں کے باعث بیشتر علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 02:09pm
کراچی میں آئندہ 3 روز موسم کیسا رہے گا؟ شہر میں مطلع جزوی ابر آلود، رات اور صبح میں بوندا باندی متوقع ہے جب کہ سمندری ہوائیں بحال رہیں گی: محکمہ موسمیات شائع 22 اگست 2024 01:17pm
ملک بھر میں مزید موسلادھار بارش کا امکان، کراچی میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی بالائی خیبرپختونخوا، جنوبی پنجاب، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور شمال مشرقی بلوچستان میں آج بارش متوقع اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 09:09am
کراچی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اسلام آباد میں بھی بادل برس پڑے، موسم خوشگوار شہر قائد میں آج بھی وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان شائع 20 اگست 2024 09:26am
کراچی میں آج بھی بوندا باندی کا امکان، دیگر شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری شائع 19 اگست 2024 09:38am
صبح سے کراچی میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا شائع 18 اگست 2024 06:56pm
کراچی میں آج بھی بادل برسنے کا امکان، ملک کے کن کن شہروں میں موسلادھار بارش ہوگی پنجاب کے مختلف شہروں میں آج سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا شائع 18 اگست 2024 11:47am
ملک بھر میں بارشوں کے نئے سلسلے کا آج سے آغاز، کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش کب ہوگی پی ڈی ایم اے نے پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال کی رپورٹ جاری کر دی شائع 16 اگست 2024 10:23am
محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کردی محکمہ موسمیات کی شہر میں 16 سے 19 اگست تک بارش کی پیشگوئی کی ہے شائع 15 اگست 2024 09:11am
ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان، کراچی میں بھی رم جھم متوقع شہر قائد میں گہرے بادلوں نے ڈیرے اور ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے شائع 12 اگست 2024 10:25am
کراچی میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، اسلام آباد، لاہور میں بھی بادل برسے، نشیبی علاقے زیر آب متعلقہ اداروں کو حفاظتی اقدامات کے لیے الرٹ کردیا گیا جبکہ اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری کر دیا گیا اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 03:17pm
کراچی اور لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار راولپنڈی، اسلام آباد، کشمیر، پشاور، مالاکنڈ، مانسہرہ میں بھی بادل برسے اپ ڈیٹ 11 اگست 2024 11:33am
گرج چمک کے ساتھ بارش کب اور کہاں کہاں ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا کراچی میں بھی 9 سے 11 اگست کے دوران بارش کا امکان شائع 09 اگست 2024 10:50am
ملک بھر میں مزید بارش کی پیشگوئی، کراچی میں بھی آج بادل برسیں گے بارشیں کن کن شہروں میں ہوں گی اور یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 05:04pm
کن کن شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات نے بتادیا کیا کراچی میں آج بھی بادل برسنے کو تیار ہیں شائع 07 اگست 2024 10:29am