کراچی: شاہ فیصل میں آئل اور ٹائروں کی دکان میں ہولناک آتشزدگی، 1 شخص جاں بحق آگ کے شعلوں نےعمارت کو اپنی لپیٹ میں لےلیا تھا اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 09:53pm
کارساز حادثہ: منشیات کیس میں ملزمہ نتاشہ کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کراچی کی شرقی عدالت نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی منشیات کے استعمال سے متعلق کیس میں... شائع 11 ستمبر 2024 03:05pm
پولیس کی وردی پہن کرٹک ٹاک بنانے والا نوسرباز گرفتار ملزم خود کواہلکار ظاہر کرکے ٹک ٹاک ویڈیوزبناتا تھا شائع 11 ستمبر 2024 02:52pm
پی آئی اے کے آپریشنل مسائل: کراچی، اسلام آباد اور پشاور کی 6 پروازیں منسوخ مختلف ائیرپورٹس کی 13 ملکی اور غیرملکی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، فلائٹ شیڈول شائع 11 ستمبر 2024 01:04pm
قوم سمجھتی ہے کون جیل میں بیٹھ کر نفرت کا بیانیہ آگے بڑھا رہا ہے، گورنر سندھ قائداعظم محمد علی جناح کی برسی پر گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری شائع 11 ستمبر 2024 10:10am
کراچی پرانا گولیمار نالے میں ڈوبنے والے بچے کی لاش 15 گھنٹے بعد برآمد گزشتہ روز ذہنی معذور خاتون نے مبینہ طور پر 8 سالہ بچے کونالے میں پھینک دیا تھا شائع 11 ستمبر 2024 09:50am
ذہنی معذور خاتون نے مبینہ طور پر آٹھ سالہ بچے کو نالے میں پھینک دیا بچے کو ڈوبے ہوئے تین گھنٹے سے زائد کا وقت گزر چکا، علاقہ مکین شائع 11 ستمبر 2024 12:00am
محمد آصف دوبارہ گنتی میں فاتح قرار، پیپلزپارٹی کی سندھ اسمبلی میں ایک نشست اور بڑھ گئی الیکشن کمیشن نے محمد آصف کی کامیابی کانوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 10 ستمبر 2024 02:55pm
ڈریپ نے بخار، کھانسی کے 5 غیر معیاری سیرپ کی تفصیلات جاری کردیں ڈریپ نے مارکیٹ میں دستیاب 5 غیرمعیاری سیرپ کی نشاندہی کرتے ہوئے الرٹ بھی جاری کیا ہے شائع 10 ستمبر 2024 10:37am
کراچی نوری آباد کے قریب ٹریفک حادثہ، 9 ماہ کے بچے سمیت 3 افراد جاں بحق منی ٹرک پتوکی سے کراچی جا رہا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث ٹرالر کے پیچھے ٹکرا گیا، ڈرائیور ٹرالر سمیت فرار شائع 10 ستمبر 2024 10:16am
بجلی کی بندش کیخلاف احتجاج، مائی کلاچی، بورڈ بیسن اور تین تلوار پر بدترین ٹریفک احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں، دفاتر جانے والے شہری رُل گئے شائع 10 ستمبر 2024 09:28am
سندھ میں منشیات کی تیاری اور کھپت میں استعمال اشیا کی فروخت پر پابندی عائد شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر کمشنر کراچی نے احکامات جاری کر دیے شائع 10 ستمبر 2024 09:06am
پنجاب پولیس نے کراچی سے امیر بالاج قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گرفتاری کے حوالے سے کراچی پولیس کو اطلاع نہیں ہے،ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 10:31pm
کراچی: انتہائی مطلوب ایاز زہری ڈکیت گروپ کا کارندہ پولیس مقابلے میں گرفتار ایاز زہری کی گرفتاری پر سندھ حکومت نے50 لاکھ روپے انعام مقررہ ے اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 08:05pm
کراچی سپر ہائی وے پر نجی نیوز چینل کی ٹیم کو لوٹ لیا ڈاکوٹیم سے نقدی، موبائل فونزاور قیمتی سامان چھین کرفرار شائع 09 ستمبر 2024 07:30pm
کراچی کے علاقے نئی سبزی منڈی کے قریب نالے میں دھماکا،دو افراد زخمی سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے میں زیر تعمیر کیمیکل فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے تین افراد زخمی شائع 09 ستمبر 2024 06:13pm
نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں نے خاتون کو لوٹ لیا ملزمان سے خاتون سے پرس موبائل فون و دیگر سامان چھینا اور فرار ہو گئے شائع 09 ستمبر 2024 04:38pm
کراچی: نئی سبزی منڈی میں بینک کے قریب دھماکا دھماکے سے ایک شخص زخمی، دکانوں اور عمارتوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 03:56pm
کرولا گینگ ایک بار پھر سرگرم، اہلخانہ کو یرغمال بنا کر پورے گھر کا صفایا کردیا مذکورہ گینگ نے ایک اہل خانہ کو یرغمال بنا کر پورے گھر کا صفایا کردیا۔ شائع 09 ستمبر 2024 01:28pm
پی آئی اے کے خریداروں نے حکومتی شرائط ماننے سے انکار کردیا پی آئی اے کے بولی دہندگان 50 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری اور فلیٹ سائز میں اضافے پر تیار نہیں شائع 09 ستمبر 2024 12:57pm
غیر ملکی پرواز میں مسافر کا انتقال، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز میں مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت مانگی گئی تھی شائع 09 ستمبر 2024 12:50pm
کار ساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کی منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد عدالت نے 6 ستمبر کو درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 11:56am
کراچی : کورنگی میں عوام نے تشدد کرکے 2 ڈاکوؤں کو مار ڈالا لانڈھی میں پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار شائع 09 ستمبر 2024 12:11am
کراچی : آج ٹی وی کے سابق نیوز اینکر کار حادثے میں جاں بحق ٹریفک حادثے کے بعد عبداللہ کی لاش اسپتال میں منتقل کی گئی، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 01:01am
کراچی : پولیس پر فائرنگ کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج ہفتے کو دکاندار کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اور ایک شہری زخمی ہوا، پولیس اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 09:14pm
کراچی: مالک مکان اور بیوی کے درمیان جھگڑے میں کرایہ دار قتل واقعے کے بعد مالک مکان فرار ہوگیا، تلاش جاری، پولیس شائع 08 ستمبر 2024 03:05pm
کراچی: شوہر کو قتل کرکے ڈکیتی کا رنگ دینے کا ڈراپ سین کراچی ملیر میں شوہر زخمی ہونے میں ملوث بیوی اور اس کے آشنا کو گرفتار کرلیا گیا اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2024 05:18pm
کراچی میں سلینڈر کی دکان میں آگ لگ گئی ایک سلینڈر سے دیگر سیلنڈرز میں آگ لگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا، پولیس شائع 07 ستمبر 2024 10:26pm
کراچی: ایف آئی اے کی حوالہ ہنڈی کے خلاف کارروائی، فائرنگ سے اہلکار زخمی ایف آئی اے ٹیم حوالہ ہنڈی کے نیٹ ورک قائد آباد موبائل مارکیٹ میں موجود ہونے پر چھاپہ مارنے پہنچی تھی۔ شائع 07 ستمبر 2024 07:19pm
کراچی کے سول اسپتال میں 22 گھنٹے سے معطل بجلی بحال، ’فالٹ اندرونی تھا‘ اسپتال میں اب بھی والٹیج کا مسئلہ ہے، ایم ایس سول ہسپتال شائع 07 ستمبر 2024 02:30pm