کراچی: اسلحے کی چھینا جھپٹی میں پولیس اہلکار راہگیر سمیت قتل واقعہ ڈکیتی ہے یا پھر ٹارگٹ کلنگ، تحقیقات کر رہے ہیں، ایس ایس پی فیضان علی شائع 21 ستمبر 2024 02:27pm
کشمور میں اہلکاروں کے ڈاکوؤں سے رابطے کا انکشاف، دو معطل پوليس میں موجود کالے بھیڑوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، ایس ایس پی اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2024 12:28pm
لیاری میں گیس سلینڈر کی دکان پر سلینڈر پھٹ گیا، دکاندار گرفتار کراچی میں لیاری آگرہ تاج کالونی میں گیس سلینڈرکی دکان میں سلینڈرپھٹ گیا۔ پولیس کے مطابق گیس سلینڈر پٹھنے کے بعد دکان... شائع 21 ستمبر 2024 08:21am
ایڈیشنل آئی جی کراچی کا پولیس افسران و اہلکاروں کو نامناسب مواد ہٹانے کا حکم پولیس ہیڈ کوارٹرز کی عمارتوں، پولیس موبائلز اور دیگر گاڑیوں کے استعمال سے روک دیا گیا شائع 20 ستمبر 2024 11:08pm
کراچی میں سورج آنکھیں دکھانے کو تیار، درجہ حرارت میں اضافے کی پیشگوئی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات شائع 20 ستمبر 2024 11:39am
کراچی اورنگی ٹاؤن سے اغوا ہونے والا 6 سالہ بچہ مل گیا پولیس نے بچے کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کردیا شائع 20 ستمبر 2024 08:56am
کے الیکٹرک نے شہر میں مزید بجلی کمپنیوں کی حمایت کردی دیگر کمپنیوں کی آمد پر مسابقت سے ایسا ماحول پیدا ہوگا جہاں کارکردگی کا درست اندازہ لگایا جا سکے گا، مونس علوی شائع 19 ستمبر 2024 10:35am
کراچی: نشے میں دھت ایس آئی او کی خاتون سے بدتمیزی ڈی آئ جی ساؤتھ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس آئی او کو معطل کرکےانکوائری شروع کردی شائع 18 ستمبر 2024 10:01pm
کراچی میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت کیلئے بڑی رقم کی منظوری شہر کراچی کی بہتری کے لیے کے ایم سی فوری کام شروع کروائے، وزیراعلیٰ سندھ شائع 18 ستمبر 2024 03:18pm
حیدرآباد سے کراچی کیلئے بک کرائی گئی کار چھیننے والے 3 ملزمان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ملزمان سے چھینی گئی ٹویوٹا کرولا برآمد کرلی گئی شائع 18 ستمبر 2024 02:24pm
پی ٹی آئی جلسہ کیس: اگر سیکیورٹی کا اتنا ہی مسئلہ ہے تو کراچی میں جلسوں پر پابندی لگادیں، عدالت پی ٹی آئی کا جلسہ روکنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر شائع 18 ستمبر 2024 12:38pm
کراچی میں فائرنگ سے پی ٹی آئی سندھ کے صدر کا ڈرائیور جاں بحق مقتول صبح 7 بجے اپنی موٹر سائیکل پر کام پر جانے کے لیے نکلا تھا، پولیس اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 12:40pm
پیاز کی درآمد میں مشکلات، پاکستان میں پیاز کی قلت اور قیمت میں اضافے کا خدشہ تاجروں نے حکومت سے فوری مداخلت کا مطالبہ کردیا شائع 18 ستمبر 2024 10:09am
کراچی میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی چوری لوٹی گئی رقم کا تخمینہ متاثرین نے بتایا ہے، پولیس شائع 17 ستمبر 2024 06:17pm
کراچی میں مختلف پولیس مقابلے، 1 ڈاکو ہلاک، 2 زخمی، 3 گرفتار ملزمان سےاسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا، پولیس شائع 16 ستمبر 2024 08:26pm
کراچی میں لیاری جنرل اسپتال میدان جنگ بن گیا اسپتال میں نرسنگ طلبہ پر حملہ، جماعت اسلامی کے رہنما بھی زخمی شائع 16 ستمبر 2024 01:39pm
ایکس بندش کا کیس: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مؤقف تبدیل کرنے پر پی ٹی اے کے وکیل پر برہم یہ پروفیشنل مس کنڈکٹ ہے یا غلط بیانی؟ آپ کو یہ ہدایات کس نے دیں، اسکا نام بتائیں، عدالت کا اظہار برہمی شائع 16 ستمبر 2024 12:03pm
کراچی میں کل کون کون سی مرکزی شاہراہیں بند ہوں گی؟ پولیس کی طرف سے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات مکمل کرلیے گئے اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 07:10pm
کراچی: تاجر کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم پولیس کے ہاتھوں مارا گیا ملزم منٹھار کے دو ساتھی ڈیفنس پولیس کے ہاتھوں پہلے ہی ہلاک ہوچکے ہیں، ڈی آئی جی ساؤتھ شائع 16 ستمبر 2024 08:55am
کراچی کے علاقے لانڈھی میں پراسرار دھماکا، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا دھماکے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا شائع 16 ستمبر 2024 08:41am
کراچی ایئرپورٹ پر ایک دن میں تیسرا مشتبہ منکی پاکس کیس رپورٹ تینوں مسافروں کو سندھ حکومت کے انفیکشن ڈیزیز اسپتال منتقل کیا گیا شائع 15 ستمبر 2024 09:28am
کراچی: پولیس اہلکار پراسمگلنگ کا جرم ثابت، 14 سال قید کی سزا ، 4 لاکھ روپے جرمانہ ملزم پولیس اہلکار ہے تو اس حکمنامہ کی کاپی آئی جی سندھ کوبھی ارسال کی جائےگی،عدالت شائع 14 ستمبر 2024 04:24pm
کراچی میں پانی کی 48 انچ لائن پھٹنے سے متعدد علاقوں میں فراہمی آب معطل متاثرہ لائن کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر شروع کردیا گیا ہے، ترجمان واٹر کارپوریشن اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2024 11:47am
کراچی: شادی کی تقریب میں نشے میں دھت پولیس اہلکارکی فائرنگ، نوجوان جاں بحق پولیس اہلکار کاشف کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا تاہم گرفتاری عمل میں نہیں آئی سکی، پولیس شائع 13 ستمبر 2024 04:24pm
ڈیوٹی پر مامور رینجرز کی بروقت کارروائی سے ڈکیتی کے ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار گرفتارملزمان اسٹریٹ کرائمز کے متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں، ترجمان رینجرز شائع 13 ستمبر 2024 11:49am
ڈھاکا سے باکو کی پرواز میں فنی خرابی، طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ اجازت ملنے پر پائلٹ نے کارگو پرواز کو ری روٹ کیا اور سکھر کے قریب سے طیارے کو کراچی کی طرف موڑ دیا شائع 13 ستمبر 2024 11:32am
محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی اسلام آباد اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش، کراچی میں بھی بوندا باندی سے موسم خوشگوار شائع 13 ستمبر 2024 09:58am
کراچی میں چپ تعزیے کا پہلا ماتمی جلوس نشتر پارک سے برآمد جلوس کیلئے مختلف سڑکوں کو بند کردیا، ایم اے جناح روڈ پر بدترین ٹریفک جام شائع 13 ستمبر 2024 08:25am
سندھ کے مختلف شہروں میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن آئی جی کی درخواست پرمحکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے پابندی عائد کی گئی شائع 12 ستمبر 2024 02:35pm
کراچی: والدہ نے 2 بیٹیوں کو ٹینک میں پھینکا اور خود بھی کود گئی، تینوں جاں بحق جاں بحق ہونے والوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا، ریسکیو اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 03:47pm