جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنے کا الزام، گنڈا پور سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ سب انسپیکٹر کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ ترنول میں درج کیا گیا شائع 07 اکتوبر 2024 11:46am
پشتون تحفظ مومنٹ کالعدم قرار، فتنہ الخوارج کا پی ٹی ایم کی حمایت کا اعلان وزارت داخلہ کی جانب سے پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 12:20pm
علی امین گنڈا پور کی مبینہ گمشدگی: خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس آج خیبرپختونخوا ہاؤس کی املاک کو نقصان پہنچانے اور قبضہ کرنے پر بھی بحث بھی ایجنڈے کا حصہ شائع 07 اکتوبر 2024 09:12am
وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی عائد کردی پی ٹی ایم ملک میں امن و سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے، وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری شائع 06 اکتوبر 2024 03:20pm
علی امین گنڈاپور دوسرے روز بھی غائب، خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب پی ٹی آئی پشاور نے آج خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے 3 بجے احتجاج کا اعلان بھی کردیا اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 11:29am
پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی 2 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کرلی عدالت نے درخواست گزار کو 25 اکتوبر تک متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کی ہدایت کردی اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 12:37pm
خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی مظاہرین کو لانے کیلئے رقم مختص، کیمروں سے نگرانی ہوگی راستے سے لوٹنے والوں پر علی امین گنڈاپور برہم، ہر رکن اسمبلی کو 500 بندے لانے کا ٹاسک دے دیا اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2024 11:02am
سوات میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق لاش اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 30 ستمبر 2024 11:03am
علی امین گنڈا پور کا انقلاب لانے کا اعلان، گولی کے جواب میں 10گولیاں چلانے کی دھمکی اگر کوئی سمجھتا ہے ہمیں مارے گا تو وہ مرنے کیلئے تیار رہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 29 ستمبر 2024 10:53am
راولپنڈی احتجاج کے لیے پی ٹی آئی ٹی آئی کی پشاور میں تیاریاں، پنجاب میں بھی ٹاسک تفویض پی ٹی آئی وکلا کا آئینی عدالت کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج اور نعرے بازی اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 03:08pm
خیبرپختونخوا حکومت پر کرپشن کے الزامات پر فیصل کریم کنڈی کی مشکلات میں اضافہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے بھائی فیصل امین نے سیشن جج کی عدالت میں ہرجانے کی درخواست جمع کرائی شائع 27 ستمبر 2024 01:01pm
پشاور: کچرے کے ڈھیر میں پراسرار دھماکا، 10 سالہ بچہ جاں بحق دھماکے کی نوعیت سے متعلق کہنا قبل از وقت ہوگا، پولیس شائع 26 ستمبر 2024 11:38am
دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے پر 63 اہلکاروں کو شوکاز نوٹس سوشل میڈیا استعمال کرنے والے اہلکاروں کیخلاف خیبرپختونخوا پولیس متحرک شائع 26 ستمبر 2024 10:30am
وفاقی وزیر امیر مقام کو ہرجانے کا نوٹس وصول، 14 دن کے اندر معافی مانگیں امیر مقام نے 3 اگست کی پریس کانفرنس میں مجھ پر بے بنیاد الزامات لگائے، ظاہر شاہ طورو شائع 26 ستمبر 2024 09:51am
نوشہرہ کلاں میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ڈیم بنانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ماضی میں کالا باغ ڈیم کی مخالفت کی گئی اور نئے ڈیم نہ بن سکے اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2024 09:04am
مالم جبہ میں قافلے پر حملہ: غیر ملکی سفیروں کو گورنر ہاؤس پشاور مدعو کرنے کا فیصلہ واقعہ کی تحقیقات کے لیے خیبرپختونخوا حکومت نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کردی۔ اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2024 04:16pm
بنوں میں احتجاجی دھرنا دینے پر 11 پولیس اہلکار نوکری سے برخاست خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں احتجاجی دھرنا دینے پر 11 پولیس اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ... اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 11:32am
عمران خان کی رہائی سے متعلق علی امین گنڈا پور کے الٹی میٹم کا وقت ختم 15 دن کا الٹی میٹم ختم ہونے کے باجود بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی ممکن نہ ہوسکی اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 11:02am
جے یو آئی خیبر پختونخوا کے انٹرا پارٹی انتخابات: مولانا عطا الرحمان بلامقابلہ صوبائی امیر منتخب مولانا عطا الحق درویش بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری خیبرپختونخوا منتخب شائع 22 ستمبر 2024 03:34pm
گنڈاپور نے رکاوٹیں عبور کرکے پنجاب اور لاہور گھوم کر چیلنج پورا کیا، بیرسٹر سیف حواس باختہ مینڈیٹ چوروں نے گنڈاپور کے پہنچنے سے قبل ہی جلسہ ختم کرایا، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 22 ستمبر 2024 10:54am
پی ٹی آئی کا جوابی وار: خیبرپختونخوا کے اسپیکر نے بھی الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا اسپیکر سندھ اسمبلی نے بھی الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا شائع 20 ستمبر 2024 12:26pm
خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائی، 5 کلنکس کو سیل کردیا گیا کارروائیوں کا مقصد صوبے میں معیاری صحت کی خدمات کو یقنی بنانا ہے، ترجمان شائع 19 ستمبر 2024 02:23pm
نگراں حکومت میں بھرتی 1800 ملازمین کو نوکریوں سے نکالنے کا اعلان میرٹ اور باقاعدہ طریقہ کار کے تحت بھرتی افراد کو کچھ نہیں کہوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختوخوا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 12:08pm
خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری پرائمری اسکولوں کی نجکاری کے حوالے سے اہم فیصلہ سرکاری سکول کے ایک بچے پر ماہانہ چار ہزار سے زائد اخراجات آتے ہیں، وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شائع 19 ستمبر 2024 11:23am
خیبرپختونخوا میں رواں سال کالعدم تنظیموں کے حملوں میں 337 اہلکار اور شہری شہید انسداد دہشت گردی نے رواں سال ہونے والی دہشت گردی کی رپورٹ جاری کردی شائع 19 ستمبر 2024 08:19am
علی امین گنڈاپور کی افغان قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی توہین پر وضاحتیں صوبے سے غیر قانونی بھرتیوں کو نکالنا ہوگا، صوبے میں گورنر کا کوئی مینڈیٹ نہیں، فیصل کریم کنڈی پرچی پر آیا ہے، وزیراعلیٰ کے پی اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 04:04pm
دیر بالا سے چترال جانے والی سوزکی کو حادثہ، 3 افراد جان سے گئے فروٹ اور سبزی سے بھری سوزکی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی، ریسکیو اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2024 09:38am
باجوڑ کے بعد پشاور میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا راکٹوں سے حملہ ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں نے بروقت کارروائی سے حملے کو پسپا کردیا تاہم حملہ آور فرار ہوگئے اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 09:32am
چالان کیوں کیا؟ ڈرائیور نے ٹریفک اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی واقعے کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آگئی شائع 13 ستمبر 2024 09:52am
لکی مروت میں پولیس اہلکاروں کا احتجاج چوتھے روز میں داخل، آئی جی مذاکرات کیلئے پہنچ گئے پولیس مظاہرین نے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے، کاروباری مراکز بند رکھنے کا فیصلہ، مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال شائع 12 ستمبر 2024 04:53pm