مالی بحران کے باوجود کے پی وزرا کی تنخواہوں، الاؤنسز اور مراعات میں اضافے کا فیصلہ وزراء کو ہاؤس سبسڈی دینے کی منظوری کابینہ سے لی جائے گی اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 07:15pm
فیصل کریم کنڈی خیبرپختونخوا کے غدار کا کردار ادا کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف علی امین گنڈاپور کے بغض اور حسد نے گورنر خیبرپختونخوا کو نفسیاتی مریض بنا دیا ہے، صوبائی مشیر اطلاعات شائع 02 اگست 2024 11:19am
نوشہرہ : صحافی کے گھر کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ مردان میں درج کرلیا گیا شائع 31 جولائ 2024 11:55pm
سوات : سرکاری گاڑی میں سوار شخص کی فائرنگ، خاتون کے ساتھ ملکر دوسری گاڑی کے شیشے توڑ دیے سرکاری گاڑی میں سوار افراد نے معمولی تکرار پر فائرنگ کی، پولیس شائع 30 جولائ 2024 08:39pm
بارشیں اور سیلاب: کے پی اسمبلی میں متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرار داد منظور جانی و مالی نقصان کا معاوضہ دیا جائے، متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کی جائیں، قرار داد شائع 30 جولائ 2024 06:45pm
پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر نام نکالنے کا فیصلہ کیا، ایف آئی اے کو مراسلہ ارسال اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 01:22pm
کرم میں زمین کے تنازع پر جھڑپیں چھٹے روز بھی جاری، مزید 8 افراد جاں بحق، تعداد 44 ہوگئی سیز فائر کے بعد رات گئے پھر سے دونوں قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا شائع 29 جولائ 2024 02:23pm
تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا کی مخصوص نشستوں کیلئے فہرستیں جاری کردیں خواتین کی 21 مخصوص نشستوں کیلئے 24 نام جاری جبکہ قومی اسمبلی کیلئے 8 نام فائنل شائع 29 جولائ 2024 01:45pm
پشاور میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا بھر پور جوابی کارروائی سے دہشت گرد فرار ہوگئے شائع 28 جولائ 2024 11:44am
خیبرپختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط خط میں چیف جسٹس سے شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی استدعا کی گئی، آفتاب عالم اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 11:53am
پنجاب اور کے پی پولیس کو مطلوب خطرناک ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ملزم ڈاکو کمال خان عرف کملہ پٹھان قتل اور ڈکیتی کی 41 وارداتوں میں ملوث تھا اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 11:42am
کرم میں شرپسندوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، اے این پی کا خصوصی امن جرگہ تشکیل حملے میں 1 اہلکار شہید ہو گیا ہے، جبکہ 5 اہلکار زخمی ہوئے ہیں اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 06:31pm
خیبرپختونخوامیں آپریشن نہیں ہونے دیں گے، وزیر اعلیٰ کا بنوں پہنچ کر اعلان امریکا کے غلاموں نے پختونوں پر غلط پالیسیاں تھوپیں، فیصلے خود کریں گے، اپنا حق چھین لیں گے، علی امین اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 09:02pm
وی آئی پیز کیلئے خیبر پختونخوا میں خصوصی سیکیورٹی ونگ بنانے کا فیصلہ سیکیورٹی ڈویژن کیلئے 11 ہزار 483 بھرتیاں کی جائیں گی، سالانہ 6 ارب روپے خرچ ہوں گے۔ اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 11:52am
ملک کی موجودہ صورتحال کے سب سے بڑے ذمہ دار چیف الیکشن کمشنر ہیں، بیرسٹر سیف چیف الیکشن کمشنر جعلی حکومت سے ہدایات لے رہے ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 07:39pm
بنوں واقعے پر عمران خان نے خیبرپختونخوا حکومت کو ہدایات جاری کردیں اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کی ملاقات اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 05:46pm
علی بابا 40 چوروں کو پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی پر پابندی لگا کر جعلی حکومت اپنے پاؤں پر کلہاڑی مار رہی ہے، صوبائی وزیر اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:28pm
وزارت نہ ملنے پر پی ٹی آئی اراکین کے پی اسمبلی کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے ضلعی مشاورتی کمیٹی کے 4 چیئرمین نے عہدہ لینے سےانکار کردیا شائع 23 جولائ 2024 08:07pm
مذاکرات میں بنوں دھرنا جاری رکھنے پر اتفاق، مطالبات اپیکس کمیٹی کو پیش ہوں گے علی امین گنڈا پور کا 48 گھنٹے میں صوبائی اپیکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کا عندیہ شائع 23 جولائ 2024 10:00am
پشاور: وزیراعلیٰ ہاؤس میں بنوں واقعے پر جرگہ جرگہ وزیر اعلیٰ سے 16 نکاتی ایجنڈے کے حوالے سے بات چیت کر رہا ہے، سرکاری ذرائع اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 12:08am
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ زلزلے کے باعث لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئے تاہم کو ئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا شائع 22 جولائ 2024 01:40pm
حکومت عزم استحکام کی طرح بنوں واقعے پر بھی سیاست چمکا رہی ہے، بیرسٹر سیف وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے بیان پر مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا ردعمل شائع 22 جولائ 2024 09:42am
پولیس مسلح افراد کے ٹھکانے خالی کرائے، بنوں واقعہ کے بعد معاملات حل کرنیوالوں کا شکر گزار ہوں، علی امین مشیران اور پارٹی ذمہ داران نے آپس میں بیٹھ کر معاملات حل کیے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 11:45pm
تیزاب گردی کے واقعات: پشاور پولیس کا غیرقانونی تیزاب کی فروخت کیخلاف کارروائی کا مطالبہ بدرہ روڈ پر ایک فیملی پر ملزمان نے تیزاب پھینکا جس سے 2 خواتین اور 2 بچے جھلس گئے شائع 21 جولائ 2024 11:46am
پشاور میں پولیس چوکی پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ، اہلکار جاں بحق پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 11:57am
بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعے پر سیاست کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف خیبرپختونخوا کسی بھی بڑے سانحے کا متحمل نہیں ہو سکتا، صوبائی مشیر اطلاعات اپ ڈیٹ 21 جولائ 2024 08:54pm
خیبرپختونخوا کے عوام آپریشن کیلئے تیار نہیں ہیں، علی محمد خان آپریشن تب ہی کرنا چاہیے جب عوام سمجھیں کہ ضرورت ہے، رہنما پی ٹی آئی شائع 20 جولائ 2024 06:28pm
پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی کیلئے مخصوص نشستوں پر ابتدائی فہرست تیار، صنم جاوید کی بہن بھی شامل خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرستوں میں ردوبدل کا فیصلہ شائع 19 جولائ 2024 06:17pm
سوشل میڈیا پر نازیبا مواد شیئر کرنے کے تنازعے پر فائرنگ، 3 جاں بحق، 5 زخمی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا شائع 19 جولائ 2024 04:45pm
مردان میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید فائرنگ کا واقعہ تخت بھائی آثار قدیمہ پولیس چوکی پر پیش آیا، حملے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے شائع 19 جولائ 2024 10:07am