Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
منگل 11 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

مردان میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید

مردان میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے ایک اہلکار شہید

فائرنگ کا واقعہ تخت بھائی آثار قدیمہ پولیس چوکی پر پیش آیا، حملے میں 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے
شائع 19 جولائ 2024 10:07am
خیبرپختونخوا بار کونسل کی سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت

خیبرپختونخوا بار کونسل کی سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی مخالفت

خیبرپختونخوا بار کونسل کے 4 ممبران نے قرارداد بھی منظور کرلی
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2024 12:10pm
پشاور بی آر ٹی کے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا

پشاور بی آر ٹی کے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا

بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کا اعلامیہ جاری
شائع 19 جولائ 2024 08:48am
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشیں، 2 بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق

لاہور سمیت پنجاب کے متعدد شہروں میں موسلادھار بارش گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 11:43am
خیبر پختونخوا میں بارش، پانی پشاور پریس کلب کے تہہ خانے میں داخل، حادثات میں 2 جاں بحق، 7 زخمی

خیبر پختونخوا میں بارش، پانی پشاور پریس کلب کے تہہ خانے میں داخل، حادثات میں 2 جاں بحق، 7 زخمی

اتوار تک بالائی اور میدانی علاقوں میں آندھی اور تیز بارش کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا
شائع 17 جولائ 2024 10:50pm
بنوں میں ایک اور حملہ، چیک پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ

بنوں میں ایک اور حملہ، چیک پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ

حملے میں پوسٹ پر موجود پولیس اہلکار محفوظ رہے
شائع 17 جولائ 2024 12:32pm
دہشتگردی کی ذمہ داری خیبر پختونخوا حکومت پر ڈالنا وفاق کی ناکامی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیف

دہشتگردی کی ذمہ داری خیبر پختونخوا حکومت پر ڈالنا وفاق کی ناکامی کا ثبوت ہے، بیرسٹر سیف

وزیر دفاع پشتونوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
شائع 17 جولائ 2024 11:47am
وزیر اعلیٰ کے پی علی امین نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

وزیر اعلیٰ کے پی علی امین نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی

پشاور : علی امین گنڈا پور نے آزاد حیثیت سے الیکشن جیتا تھا
شائع 15 جولائ 2024 08:41pm
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ممبران خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلف نامے جمع

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ممبران خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلف نامے جمع

70 سے زائد ممبران نے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے پاس حلف نامے جمع کرائے
اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:30pm
شہباز اور مریم اپنی جعلی سلطنت کو دُم سے پکڑنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، بیرسٹر سیف

شہباز اور مریم اپنی جعلی سلطنت کو دُم سے پکڑنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں، بیرسٹر سیف

عوام لندن بھاگنے والوں پر خصوصی نظر رکھیں، اس بار پلیٹ لیٹس گرنے کے بہانے نہیں چلیں گے، رہنما پی ٹی آئی
اپ ڈیٹ 15 جولائ 2024 07:31pm
فارم 47 حکومت کے تابوت میں آخری کیل علی امین گنڈاپور ٹھونکیں گے، بیرسٹر سیف

فارم 47 حکومت کے تابوت میں آخری کیل علی امین گنڈاپور ٹھونکیں گے، بیرسٹر سیف

سپریم کورٹ کی دیواروں پر گندے کپڑے لٹکانے والے ہمیں لیکچر مت دیں، عظمیٰ بخاری کا رد عمل
اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:58pm
سوات میں غیرت کے نام پر اہلیہ اور 3 بیٹیوں کا قتل، ملزم بیرون ملک فرار

سوات میں غیرت کے نام پر اہلیہ اور 3 بیٹیوں کا قتل، ملزم بیرون ملک فرار

3 دن قبل پیش آنے والے واقعے کا علم اس وقت ہوا جب ملزم نے فون پر سالے کو اطلاع دی
اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 11:17pm
بارودی مواد برآمدگی کیس: مردان سینٹرل جیل میں قیدی ہلاک

بارودی مواد برآمدگی کیس: مردان سینٹرل جیل میں قیدی ہلاک

قیدی کا تعلق چارسدہ کے علاقے شبقدر سے ہے
شائع 13 جولائ 2024 06:12pm
خیبرپختونخوا حکومت کا غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کا غریب گھرانوں کو مفت سولر پینل دینے کا اعلان

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے منصوبے پر عملدرآمد کے لیے غور وخوض جاری
شائع 12 جولائ 2024 11:18am
لکی مروت: لوڈشیڈنگ کے ستائے افراد کا پیسکو دفتر پر دھاوا، گرڈ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ

لکی مروت: لوڈشیڈنگ کے ستائے افراد کا پیسکو دفتر پر دھاوا، گرڈ اسٹیشن میں توڑ پھوڑ

مشتعل مظاہرین نے پیسکو اسٹور اور دفتر کا ریکارڈ بھی ضائع کردیا جبکہ پولیس مظاہرین کے آگے بالکل بے بس نظر آئی
شائع 11 جولائ 2024 03:28pm
خیبر پختونخوا کے 2 ہزار سرکاری پرائمری اسکولز کرائے کی عمارتوں میں قائم ہونے کا انکشاف

خیبر پختونخوا کے 2 ہزار سرکاری پرائمری اسکولز کرائے کی عمارتوں میں قائم ہونے کا انکشاف

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی
شائع 11 جولائ 2024 03:19pm
ٹانک سے اغوا پولیس اور ایف سی اہلکار کی ’گولیوں سے چھلنی‘ لاشیں برآمد

ٹانک سے اغوا پولیس اور ایف سی اہلکار کی ’گولیوں سے چھلنی‘ لاشیں برآمد

دونوں اہلکاروں کو گزشتہ روز ٹانک کے علاقے علی خیل گاؤں سے ٹانک جاتے ہوئے اغوا کیا گیا تھا
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 03:44pm
پشاور ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن بڑے حادثے سے بچ گئی

پشاور ایئرپورٹ پر نجی ایئر لائن بڑے حادثے سے بچ گئی

لینڈنگ کے وقت طیارے کے ٹائر میں آگ بھڑک اٹھی، ایئرپورٹ ذرائع
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2024 02:01pm
سپریم کورٹ کا خیبر پختونخوا میں 3 اسٹون کرشنگ پلانٹس کو فوری بند کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا خیبر پختونخوا میں 3 اسٹون کرشنگ پلانٹس کو فوری بند کرنے کا حکم

صوبائی حکومت سے اسٹون کرشنگ پلانٹس کی فیکچوئل صورت حال سے متعلق رپورٹ بھی طلب
شائع 11 جولائ 2024 12:22pm
صوابی میں بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کر دیا

صوابی میں بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کر دیا

واقعہ گھریلو تنازع پر پیش آیا، پولیس
شائع 11 جولائ 2024 09:33am
کے پی ریونیو اتھارٹی نے ہدف سے 6 ارب 77 کروڑ روپے اضافی ٹیکس اکٹھا کرلیا

کے پی ریونیو اتھارٹی نے ہدف سے 6 ارب 77 کروڑ روپے اضافی ٹیکس اکٹھا کرلیا

صوبائی حکومت نے 35 ارب روپے کا ہدف دیا تھا، کے پی ریونیو اتھارٹی
شائع 10 جولائ 2024 06:36pm
لکی مروت میں کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار اور 2 بچے جاں بحق

لکی مروت میں کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار اور 2 بچے جاں بحق

سعد اللہ خان علاج معالجہ کے سلسلے میں لکی مروت سے پشاور جارہے تھے، پولیس
شائع 09 جولائ 2024 09:56am
ٹانک: ملزمان نے 4 مغوی مزدور رہا کردیے

ٹانک: ملزمان نے 4 مغوی مزدور رہا کردیے

28 جون کو 13 افراد کو نامعلوم مسلح ملزمان اغواء کرکے لے گئے تھے
شائع 07 جولائ 2024 06:58pm
بڑے محکموں کو صوبے کی سطح سے بہتر انداز میں چلانا ناممکن ہے، اختیارات نچلی سطح پر منتقل کریں، علی امین

بڑے محکموں کو صوبے کی سطح سے بہتر انداز میں چلانا ناممکن ہے، اختیارات نچلی سطح پر منتقل کریں، علی امین

وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں صحت کارڈ کی طرز پر ایجوکیشن کارڈ کے اجراء پر تبادلہ خیال
شائع 07 جولائ 2024 05:43pm
علی امین بھڑکیں مارتے رہتے ہیں، پرویز خٹک کا وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا کے بیان پر ردعمل

علی امین بھڑکیں مارتے رہتے ہیں، پرویز خٹک کا وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا کے بیان پر ردعمل

خیبرپختونخوا میرا صوبہ اور علاقہ ہے کوئی مائی کا لال مجھ کو نہیں روک سکتا، سابق وفاقی وزیراعلیٰ
شائع 07 جولائ 2024 02:19pm
وزیر اعلی کی قیادت میں عوام اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے، بیرسٹر سیف

وزیر اعلی کی قیادت میں عوام اسلام آباد کی طرف مارچ کریں گے، بیرسٹر سیف

خیبرپختونخواہ حکومت کے مشیر اطلاعات نے اسلام آباد جلسہ معطل کرنے پر وفاقی حکومت کا قدم غیر آئینی قرار دے دیا ہے
شائع 07 جولائ 2024 10:37am
پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مون سون کا آغاز، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں مون سون کا آغاز، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

بارش کے باعث فیڈر ٹرپ کرنے سے کئی علاقوں کی بجلی معطل، ندی نالوں میں طغیانی، سڑکیں زیر آب آگئیں
اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 12:59pm
بچہ اغوا کرنے کی کوشش میں جعلی پولیس افسر سمیت 8 ملزمان گرفتار، خاتون بھی شامل

بچہ اغوا کرنے کی کوشش میں جعلی پولیس افسر سمیت 8 ملزمان گرفتار، خاتون بھی شامل

ملزمان سے اسلحہ اور پولیس یونیفارم برآمد، پولیس
اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 09:07pm
دوستوں کی محفل میں پولیس اہلکار قتل

دوستوں کی محفل میں پولیس اہلکار قتل

مقتول کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا
اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 06:11pm
صبح سے چھائی کالی گھٹا ، رات گئے کراچی میں برس گئی

صبح سے چھائی کالی گھٹا ، رات گئے کراچی میں برس گئی

ملک کے مختلف علاقوں،کشمیر اورشمال مشرقی بلوچستان میں وقفے وقفے سےبارش کا سلسلہ جاری
شائع 05 جولائ 2024 11:42pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 12
  • 13
  • 14
  • 15
  • 16
  • 17
  • 18
  • 19
  • …
  • 35
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

جشنِ آزادی کی تیاریاں

جشنِ آزادی کی تیاریاں

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

تازہ ترین

میر رضا کیس میں کردارکشی کا الزام، شرجیل میمن کی شکایت پر 4 افراد سائبر کرائم میں طلب

میر رضا کیس میں کردارکشی کا الزام، شرجیل میمن کی شکایت پر 4 افراد سائبر کرائم میں طلب

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا اعلیٰ عسکری عہدوں پر نئی تعیناتیوں کا اعلان

ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا اعلیٰ عسکری عہدوں پر نئی تعیناتیوں کا اعلان

سعودی عرب میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 بنگلادیشی مزدور جاں بحق

سعودی عرب میں فیکٹری میں آگ لگنے سے 16 بنگلادیشی مزدور جاں بحق

ایران کا خوف: ٹرمپ فوڈ ٹرک میں چھپ کر ملٹری جیٹ کے ذریعے ترکیہ سے کیسے فرار ہوئے؟

ایران کا خوف: ٹرمپ فوڈ ٹرک میں چھپ کر ملٹری جیٹ کے ذریعے ترکیہ سے کیسے فرار ہوئے؟

امریکا میں مسلم امیدوار کی تاریخی جیت پر مخالفین نے ’انشاءاللہ‘ کو ہتھیار کیسے بنایا؟

امریکا میں مسلم امیدوار کی تاریخی جیت پر مخالفین نے ’انشاءاللہ‘ کو ہتھیار کیسے بنایا؟

آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ: سابق وزیراعظم کو شکست، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری

آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ: سابق وزیراعظم کو شکست، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.