باجوڑ میں تبلیغی مرکز کے قریب فائرنگ سے اہم کاروباری شخصیت جاں بحق نامعلوم افراد نے کاروباری شخصیت کو گاڑی میں گولیاں ماریں، پولیس اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 08:43pm
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا میں اختلافات پر عمران خان برہم، 2 اہم رہنماؤں کو طلب کرلیا اطف خان اور جنید اکبر کی آئندہ ہفتے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کا امکان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 08:43pm
کمشنر کوہاٹ نے محکمہ تعلیم کے 35 افسر اور اہلکار معطل کر دیے کمشنر کی جانب سے لاچی اسپتال کی 2 لیڈی ڈاکٹرز بھی معطل کی گئیں شائع 17 اگست 2024 09:05pm
وزیر صحت کے پی کا مستعفی ہونےکی خبروں کی تردید، علی امین کو سپورٹ کرنے کا مطالبہ محکمہ صحت میں دخل اندازی نہیں ہورہی، عدم اعتماد کی خبروں میں صداقت نہیں، قاسم علی شاہ شائع 17 اگست 2024 06:30pm
کسی عہدیدار کیخلاف کرپشن کی شکایات آئے گی تو سخت ترین ایکشن ہوگا، عمران خان بانی پی ٹی آئی کا حکم ہے کہ کرپشن کے لئے زیرو ٹالرنس ہوگی، بیرسٹر سیف شائع 17 اگست 2024 05:50pm
کے پی اسمبلی : ریاستی اداروں کے آئینی حدود میں رہنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور آئینی ادارے لوگوں کی جان و مال، جمہوری اور آزادی اظہار رائے کو دبانے سے گریز کریں، قرار داد شائع 16 اگست 2024 07:40pm
گورنر خیبرپختونخوا نے شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر دستخط کردیے جس شخص نے صوبائی حکومت کی کرپشن کو بے نقاب کیا پی ٹی آئی نے اسی کیخلاف کارروائی کر دی، فیصل کریم کنڈی شائع 16 اگست 2024 03:49pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں بس اور ٹرالر میں تصادم سے 2 افراد جاں بحق لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 16 اگست 2024 08:54am
خیبرپختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا انکوائری کمیٹی نے مزید وزراء کو طلب کرلیا، وزیر خوراک اور وزیر صحت کا بیان ریکارڈ اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 06:35pm
سوات میں باراتیوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق انجاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ، زخمی اسپتال شائع 15 اگست 2024 03:51pm
باجوڑ : قبائلی رہنماؤں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی بم دھماکا تحصیل برنگ کے علاقہ اصیل ترغاو میں پیش آیا شائع 13 اگست 2024 08:26pm
صوابی : سفاک بیٹے نے جیب خرچ نہ دینے پر باپ کی جان لے لی فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا، پولیس شائع 13 اگست 2024 06:06pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دوران ڈیوٹی شہید اہلکاروں کے اہلخانہ کومفت پلاٹس دینے کا فیصلہ پلاٹس الاٹمنٹ کا آغاز سرکاری ہاؤسنگ سکیموں میں دستیاب 500 پلاٹس سے کیا جائے، علی امین گنڈاپور شائع 13 اگست 2024 12:17pm
ملک بھر میں کل سے 18 اگست تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کی ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت شائع 13 اگست 2024 10:47am
پنجاب کی نااہل حکومت کی وجہ سے ملک کا پرانا میو اسپتال لاوارث ہوگیا، بیرسٹر سیف مینڈیٹ چور دن رات ٹک ٹاک بناتے ہیں، عوام کی خدمت ان کے بس کی بات نہیں، صوبائی مشیر اطلاعات شائع 11 اگست 2024 02:08pm
محکمہ تعلیم کا پشاور کے ڈبل شفٹ اسکولوں کے حوالے سے انکوائری کرانے کا فیصلہ ضلعی ایحوکیشن آفیسر پشاور نے 2 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی شائع 11 اگست 2024 02:04pm
پشاور میں فائرنگ کرکے خاتون کو 3 بیٹیوں اور ایک بیٹے سمیت قتل کردیا گیا واقعے کے بعد ملزمان فرار ہوگئے جبکہ واقعہ مقتولہ کے شوہر کے قتل کا ردعمل لگتا ہے، پولیس شائع 11 اگست 2024 09:17am
ہنگو : جی ٹی روڈ پر ووکیشنل کالج کے سامنے دھماکا دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوئے، جنھیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس شائع 09 اگست 2024 09:58pm
مینڈیٹ چور وزرا الیکشن ایکٹ کے کالے قانون کا بے شرمی سے دفاع کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف عمران خان ایک سال سے اسی جیل میں ہیں جہاں شریف خاندان کے پلیٹ لیٹس گرتے تھے، پی ٹی آئی رہنما شائع 08 اگست 2024 01:12pm
مردان میڈیکل کمپلیکس کیلئے طبی آلات کی خریداری اور بھرتیوں پر پابندی عائد محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے چیئر پرسن بورڈ آف گورنرز کے نام مراسلہ جاری کردیا شائع 08 اگست 2024 10:58am
وزیر داخلہ کی گورنر خیبر پختونخوا کو صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی ملاقات کے دوران محسن نقوی اور فیصل کریم کنڈی نے کرم کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا شائع 08 اگست 2024 10:26am
ملک بھر میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سب سے زیادہ متاثر بلوچستان کے ندی نالوں میں طغیانی ہے جبکہ چترال میں ایک ماہ کے لیے ہنگامی حالت نافذ شائع 07 اگست 2024 09:03am
خیبرپختونخوا : وزراء کے ہاؤسنگ الاؤنس سمیت 15 سے زائد منصوبوں کیلئے 20 ارب کی منظوری صوبائی وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کو ماہانہ 2 لاکھ روپے ہاؤس سبسڈی دینے کی بھی منظوری شائع 06 اگست 2024 11:18pm
خیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی نمائندوں کا اعزازیہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا تحصیل میئر اور چیئرمین کا اعزازیہ 100 فیصد بڑھایا جائے گا، دستاویز شائع 06 اگست 2024 02:02pm
خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کے اغوا اور آئی ای ڈی حملوں کا خدشہ محکمہ داخلہ نے آئی جی، تمام انتظامی سیکرٹریز، کمشنر ڈی آئی خان ڈویژن اور ٹانک کو مراسلہ ارسال کردیا شائع 06 اگست 2024 11:54am
صوابی جلسہ جعلی حکومت کے خاتمے اور عمران خان کی رہائی کی نوید ہے، بیرسٹر سیف پی ٹی آئی صوابی جلسے نے مینڈیٹ چور سرکار کے خاتمے پر مہر تصدیق ثبت کردی، صوبائی مشیر اطلاعات شائع 06 اگست 2024 10:23am
الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 58 اراکین کو پی ٹی آئی میں شامل کرلیا فہرست خیبرپختونخوا اسمبلی کو موصول ہوگئی، پی ٹی آئی کے باقی 34 اراکین آزاد قرار شائع 05 اگست 2024 12:44pm
خیبرپختونخوا حکومت کی گورننس سے متعلق شکایت، عمران خان کے احکامات پر 3 رکنی کمیٹی قائم کمیٹی وزرا اور انتظامی سیکرٹریز کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کرے گی، بیرسٹر سیف اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 03:33pm
ٹانک میں ججز کی گاڑی پر حملہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے آئی جی اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم کو طلب کرلیا سکیورٹی اولین ترجیح ہے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ شائع 03 اگست 2024 12:01am
بنوں اور ڈی آئی خان میں فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی بنوں میں فریقین میں تصادم کے دوران 2 افراد جان سے گئے جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک شخص جاں بحق ہوا شائع 02 اگست 2024 11:02pm
آزاد کشمیر انتخابات میں بڑا اپ سیٹ: سابق وزیراعظم کو شکست، باغ اور حویلی میں پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری