عمران خان کو رہا کرو، ہمیں انصاف چاہیے، علی امین کا مانسہرہ میں جلسے سے خطاب عوام کی طاقت کی جنگ ہے، چوروں لٹیروں کو گھسٹیں گے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 10:47pm
مردان : بم دھماکے میں 3 افراد جاں بحق، بچوں سمیت 8 زخمی ہوگئے پولیس نے آس پاس کے علاقوں سے 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 08:26pm
ملاکنڈ : آگ لگنے کے بعد ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا آئل ٹینکر ڈرائیور گاڑی سے چھلانگ لگا کر نیچے اتر گیا شائع 03 جولائ 2024 11:19pm
بجلی کا ہائی وولٹیج جھٹکا، 2 افراد جاں بحق، لواحقین سراپا احتجاج واقعے کیخلاف اہلیان علاقہ نے شاہراہ کاغان ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دی اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 10:34pm
پشاور : نیب کا بی آر ٹی نجی کمپنی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار پشاور ہائیکورٹ نے بی آر ٹی آپریٹ کرنے والی کمپنی کے اکاؤنٹس غیرمنجمند کردیے شائع 03 جولائ 2024 07:38pm
خیبرپختونخوا میں بم دھماکا، سابق سینیٹر سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:33pm
وزیرخوراک خیبرپختونخوا نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر 5 سے زائد فیڈرز پر بجلی بحال کرادی متعلقہ فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹوں سے زیادہ تھا، لوڈشیڈنگ نے عوام کا برا حال کردیا، ظاہر شاہ طورو شائع 03 جولائ 2024 09:49am
سوات میں باپ کی موجودگی میں سوتیلی ماں کا 9 سالہ بچے پر بدترین تشدد سوتیلی ماں گرم لوہے کی سلاخ سے بچے کو نقصان پہنچاتی تھی، بچے کے جسم پر جگہ جگہ زخم کے نشان ہیں شائع 02 جولائ 2024 09:46am
پشاور میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی ختم کرکے گھر جا رہا تھا، پولیس شائع 02 جولائ 2024 09:30am
صوابی : اووربلنگ اور لوڈ شیڈنگ کے ستائے شہری سڑکوں پر آگئے، ضلع بھر میں ہڑتال عوام نے روڈ بند کرکے ٹینٹ لگائے، ضلع میں کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند شائع 30 جون 2024 06:48pm
خیبرپختونخوا میں رواں سال 1400 سے زائد آپریشنز میں 124 دہشتگردوں کو ہلاک کیا، سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں سے متعلق تفصیلات جاری شائع 30 جون 2024 01:26pm
گرمی کے ستائے تیاری کرلیں، ملک کے بعض مقامات پر بارش ہونے والی ہے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا شائع 30 جون 2024 11:18am
ضلع کرم: شادی کی تقریب میں ہینڈ گرنیڈ دھماکا، 19 افراد زخمی زیادہ تر زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، ڈاکٹرز شائع 30 جون 2024 09:39am
پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں قتل و دیگر سنگین وارداتوں میں اضافہ عوام میں خوف و ہراس، سینیر پولیس حکام سے صورتِ حال کا نوٹس لینے کا مطالبہ اپ ڈیٹ 29 جون 2024 11:55am
وزیرصحت خیبرپختونخوا قاسم علی شاہ کا بشریٰ بی بی کی صحت پر تشویش کا اظہار سب کچھ ٹھیک ہے تو پھر ہمارے طبی ماہرین کی ٹیم کو کیوں چیک اپ کی اجازت نہیں دی جارہی، صوبائی وزیر شائع 28 جون 2024 10:22am
’پی ٹی آئی رہنما آپریشن پر پارلیمنٹ کو اعتماد لینے کی بات کرتے ہیں لیکن اسمبلی اجلاس نہیں بلاتے‘ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے قول و فعل میں تضاد ہے، ڈاکٹر عباد اللہ شائع 28 جون 2024 10:20am
پشاور میں جائیداد کے تنازع پر گولیاں چل گئیں، 4 افراد جان کی بازی ہار گئے پولیس نے تمام شواہد اکٹھے کرکے لاشوں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا شائع 27 جون 2024 09:12am
پشاور اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان تھا، زلزلہ پیما مرکز شائع 26 جون 2024 04:44pm
ایک ہفتے میں کتنے سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا، اعداد و شمار جاری خیبرپختونخوا میں سیاحوں کی آمد جاری ہے شائع 26 جون 2024 12:28pm
اورکزئی : چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ پشاور : گاڑی پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق شائع 26 جون 2024 12:01am
خیبر پختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر پابندی عائد عوام کو سائنسی انداز میں جنگلات کی کٹائی سے آگاہ کیا جائے گا، وزیر جنگلات شائع 25 جون 2024 06:45pm
مردان: سینٹرل جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال، 2 کی حالت غیر ہوگئی قیدیوں کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے نوٹس لینے کا مطالبہ شائع 24 جون 2024 06:30pm
علی امین گنڈا پور کے گڈ اور بیڈ طالبان کے بیان پر ترجمان کی وضاحت وزیر اعلیٰ اس قسم کے بے بنیاد بیان سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہیں، بیرسٹر سیف شائع 23 جون 2024 09:24pm
ایم این اے زبیر خان وزیر نے زبردستی گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی بحال کردی بجلی آن اور آف کرنے کے لیے ہمارے بندے گرڈ اسٹیشن میں بیٹھے رہیں گے، رکن قومی اسمبلی شائع 23 جون 2024 11:44am
سانحہ مدین میں ملوث افراد کیخلاف آپریشن شروع، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل پولیس نے باقاعدہ گرفتاروں کا آغاز کردیا، 2 بھائیوں سمیت 40 افراد گرفتار شائع 23 جون 2024 10:58am
پشاور: ابابیل اسکواڈ کی حج سے واپس آنیوالے شہری کی گاڑی پر فائرنگ فائرنگ سے گاڑی میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے، 2 اہلکار معطل شائع 21 جون 2024 11:18pm
پشاور: زبردستی فیڈرز آن کرنا مہنگا پڑ گیا، 19 گھنٹے بعد بھی رحمان بابا گرڈ اسٹیشنز کے فیڈرز بحال نہ ہوسکے گزشتہ روز دوپہر تین بجے بجلی منقطع ہوگئی تھی اپ ڈیٹ 22 جون 2024 10:44am
وزارت داخلہ کا حساس گرڈ اسٹیشنوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ خیبرپختونخوا میں گرڈ اسٹیشنز پر حملوں میں ملوث ارکان اسمبلی کیخلاف ایف آئی آر درج کرانے کی ہدایت اپ ڈیٹ 20 جون 2024 03:14pm
خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے زائد نہ ہو، محکمہ داخلہ کی ہدایت صوبائی محکمہ داخلہ نے صوبے کے تمام ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ دیا شائع 20 جون 2024 10:53am
ملک کے مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے والی ہے محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کو نوید سنادی شائع 20 جون 2024 10:16am