امیر مقام کے بیٹے کو سینیٹ کا ٹکٹ دینے پر ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے ن لیگ خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی وفاقی وزیر امیر مقام کے خلاف پھٹ پڑے شائع 07 اپريل 2024 02:40pm
خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں خواجہ سراؤں کیلئے خصوصی وارڈ قائم کیا جائے گا خواجہ سراؤں کے حقوق کو یقینی بنانے کیلئے علی امین گنڈا پور نے وزیر صحت کو مراسلہ جاری کردیا شائع 02 اپريل 2024 12:22pm
لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس : علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ پشاور ہائی کورٹ نے بھی علی امین گنڈاپور کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر درخواست پر کارروائی روک دی۔ شائع 01 اپريل 2024 08:26pm
اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کرا دی گئی ملاقات کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا واپس روانہ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2024 04:42pm
بجٹ میں فاٹا کیلئے رقم 66 ارب، اخراجات 96 ارب تک پہنچ گئے خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ بجٹ میں فاٹا کے لیے 100 ارب روپے مختص کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ شائع 01 اپريل 2024 03:52pm
گورنر کا خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کرنے کا مطالبہ گورنر ہاؤس مفاہمتی سیاست کے لئے حاضر ہے، حاجی غلام علی شائع 31 مارچ 2024 03:37pm
خیبرپختونخوا میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے نے بارش اور ژالہ باری کے باعث جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 31 مارچ 2024 12:54pm
خیبر پختونخواہ، سینیٹ الیکشن کے التوا کا فیصلہ اعظم سواتی نے چیلنج کردیا اپوزیشن ارکان نے حلف برداری کے لیے پشاور ہائی کورٹ اور الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا۔ اپ ڈیٹ 30 مارچ 2024 04:03pm
خیبرپختونخوا میں بارش کے دوران بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق محکمہ موسمیات کی مزید بارشوں کی پیشگوئی شائع 30 مارچ 2024 12:39pm
کے پی حکومت کا صوبے میں مستحق افراد کو عید پیکج دینے کا فیصلہ پیکج پر 1.15 ارب روپے لاگت آئے گی شائع 29 مارچ 2024 12:48pm
خیبرپختونخوا : غیر ملکی فنڈز سے چلنے والے منصوبوں میں بھرتیوں پر پابندی ختم وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے منظوری دیدی شائع 29 مارچ 2024 08:30am
خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں کا تنازعہ، الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے کی دھمکی دیدی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف نہ لینے کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا اپ ڈیٹ 28 مارچ 2024 04:30pm
خیبرپختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف لینے کا حکم پشاور ہائیکورٹ نے اپوزیشن ارکان کی درخواست منظور کرلی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2024 04:46pm
نواز، زرداری اور مریم پر خیبرپختونخوا میں کون سے مقدمات ہیں؟ مریم نواز ، آصف زرداری اور نواز شریف پر 2022 میں مقدمہ درج ہوا تھا، پولیس شائع 24 مارچ 2024 03:41pm
علی امین گنڈا پور نے پشاور میں میٹرو ٹرین چلانے کا اعلان کردیا پشاور ہم سب کا شہر ہے، تعمیر و ترقی ترجیحات میں شامل ہے، علی امین گنڈا پور اپ ڈیٹ 24 مارچ 2024 04:09pm
خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے معاملے پر فریقین سے جواب طلب پشاور ہائیکورٹ نے فریقین کو ابتدائی نوٹس جاری کردیا شائع 22 مارچ 2024 04:12pm
مردان میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق فائرنگ کا واقعہ گوجر گڑھی رنگ روڈ کے قریب پیش آیا شائع 22 مارچ 2024 07:49am
عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑدیں، علی امین گنڈا پور کی انوکھی تجویز پشاور ہائیکورٹ نے نااہلی کیس میں الیکشن کمیشن کو وزیر اعلی خیبرپختونخوا کیخلاف کارروائی سے روک دیا شائع 20 مارچ 2024 03:25pm
سینیٹ انتخابات کیلئے خیبرپختونخوا کے امیدواروں کی فہرست جاری سینیٹ انتخاب کے لیے مجموعی طور پر 42 امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے شائع 17 مارچ 2024 02:27pm
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بھینس اور مرغی پال کر دن بدلنے کا فارمولا دے دیا نوجوان اپنی بھینس پال کر بہتر روزگار کما سکتے ہیں، علی امین گنڈا پور شائع 17 مارچ 2024 09:42am
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پولیس شہداء کے ورثاء کو رمضان پیکج میں شامل کرنے کا اعلان امین خان گنڈاپور کا محکمہ پولیس کو 3 ارب جاری کرنے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 13 مارچ 2024 09:25pm
بھتہ نہ دینے پر تاجر کے گھر بم لگانے جا رہے تھے، زخمی دہشت گرد کا بیان سی ٹی ڈی عملے نے پشاور دھماکے کے زخمی مبینہ دہشتگرد کا مختصر بیان ریکارڈ کیا شائع 12 مارچ 2024 02:54pm
گنڈا پور حکومت نے واجبات پر وفاق سے لڑائی کی تیاری کرلی ماہرین کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ، عدالتوں کا دروازہ بھی کھٹکھٹایا جائے گا اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 01:07pm
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مصنوعی مہنگائی سے نجات کیلئے اہم اقدامات مختلف بازاروں میں پینا فلیکس پر نرخ نامے آویزاں کردیے گئے شائع 12 مارچ 2024 09:38am
پشاور میں پولیس پر گھات لگا کر حملہ، 2 اہلکار شہید حکومت شہداء کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑے گی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 08:07am
بچوں کو پولیو کے قطرے نہ پلانے والوں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ صوبائی وزیر قاسم علی شاہ نے محکمہ صحت کا قلمدان سنبھالتے ہی صحت کارڈ پلس کی تفصیل مانگ لیں شائع 11 مارچ 2024 01:06pm
اے این پی سربراہ اسفند یار ولی کی اہلیہ انتقال کر گئیں مرحومہ کی تدفین چارسدہ میں کی جائے گی اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 03:00pm
نیشنل ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کی ضمانت منظور پشاور ہائیکورٹ نے محسن داوڑ کو 21 مارچ تک ضمانت دی شائع 11 مارچ 2024 12:55pm
بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش، آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق ملک کے بیشتر علاقوں میں 3 دن تک مزید بارش اور برفباری کی پیشگوئی اپ ڈیٹ 11 مارچ 2024 11:32am
نوشہرہ : پولیس اہلکار اور ساتھی کو رکشے سے اتار کر قتل کردیا گیا دونوں لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال نوشہرہ منتقل کیا گیا شائع 10 مارچ 2024 03:00pm