اسد قیصر کا عدالت جانے اور مقابلے کا بیانیہ مسترد، مزمل اسلم کا مفاہمت کا پیغام پہلی بار ایسا ہوا ساڑھے 10 ماہ گزرنے کے بعد بجٹ دیا جا رہا ہے، مشیر خزانہ شائع 11 مئ 2024 12:13pm
پنجاب اور کے پی میں بارشیں، آسمانی بجلی گرنے سمیت مختلف حادثات، 2 جاں بحق پنجاب کے کئی اضلاع میں سائن بورڈز گر گئے، درخت جڑوں سے اکھڑ گئے شائع 11 مئ 2024 10:15am
خیبرپختونخوا اسمبلی میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظور خیبرپختونخوا اسمبلی نے 9 مئی سے متعلق قرار داد منظور کرلی، جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ شائع 10 مئ 2024 07:16pm
علی امین گنڈا پور کی ایک بار پھر احتجاجی تحریک چلانے کی دھمکی صوبے کو حقوق نہ دیے گئے تو تحریک چلائیں گے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا شائع 10 مئ 2024 06:33pm
کے پی اسمبلی اجلاس بلانے پر گورنر اور وزیر اعلیٰ آمنے سامنے وزیر اعلیٰ کی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط سے انکار پر اسپیکر نے اجلاس طلب کرلیا شائع 10 مئ 2024 02:01pm
خیبرپختونخوا میں جائیداد کے تنازع پر خونی تصادم، 3 افراد قتل ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی، پولیس شائع 10 مئ 2024 11:00am
خیبر پختونخوا حکومت نے پنجاب سے رکشوں کی درآمد پر پابندی عائد کردی رکشے لانے والے افراد کو گرفتار کر کے رکشے ضبط کرنے کا حکم شائع 08 مئ 2024 08:48pm
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 2 آپریشنز میں 6 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں 5 اور شمالی وزیرستان میں ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 09:03pm
انتخابی دھاندلی پر 9 مئی کو پشاور میں بھر پور احتجاج کریں گے، عطاء الرحمان صوبائی حکومت نے 500 ارب روپے کا قرضہ صرف اپنی مراعات کیلئے لیا، صوبائی امیر جے یو آئی شائع 07 مئ 2024 06:01pm
بنوں : پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ پسپا پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 01:08pm
خیبرپختونخوا سبقت لے گیا، صوبے میں کل سے گندم خریداری شروع ہوگی 29 ارب روپے لاگت سے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی خریداری کریں گے، صوبائی وزیر خوراک شائع 06 مئ 2024 09:51am
بنوں: تھانے پر دہشتگردوں کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی سے حملہ پسپہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھاگنے پر مجبور ہوگئے شائع 04 مئ 2024 09:51am
کوہاٹ : فاٹا انضمام مخالف تحریک کے سربراہ قتل بادم گل کے قتل کے بعد درہ آدم خیل میں حالات کشیدہ شائع 04 مئ 2024 08:42am
بھائی کو کے پی کابینہ سے نکالنے پر شیر افضل مروت کی وضاحت ایک ہی گھر میں 2 سرکاری عہدوں پر فائز ہونا جائز نہیں ، شیر افضل مروت شائع 03 مئ 2024 03:21pm
چارسدہ میں فائرنگ کے 6 مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی چارسدہ پولیس نے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی شائع 02 مئ 2024 09:57pm
وفاق نے حق نہ دیا تو چین سے نہیں بیٹھ سکے گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ہم اپنا حق مانگ رہے ہیں، اسے کوئی خیرات نہ سمجھے، علی امین گنڈا پور شائع 02 مئ 2024 07:14pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا مزدوروں کے پیکجز ڈبل کرنے کا اعلان علی امین گنڈا پور نے مزدوروں کے بچوں کے تعلیمی اخراجات کی رقم بھی ٹرانسفر کردی شائع 01 مئ 2024 09:16pm
خیبرپختونخوا میں بارشوں کی تباہی، حادثات میں 17 افراد جاں بحق جاں بحق افراد میں 3 خواتین اور 5 بچے بھی شامل ہیں، پی ڈی ایم اے اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 10:20am
ٹانک سے اغوا سیشن جج ویڈیو سامنے آنے کے بعد بازیاب ٹانک میں سیشن جج کو کیوں اغوا کیا گیا؟ مبینہ وجہ سامنے آگئی اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 09:33am
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 27 افراد جاں بحق بارشوں کے باعث سینکڑوں مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے شائع 28 اپريل 2024 12:19pm
خیبر پختونخوا میں تحصیل کونسل کے چیئرمینوں کی 6 خالی نشستوں پر پولنگ جاری تمام تحصیلوں میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا جبکہ پولنگ شام 5 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گی شائع 28 اپريل 2024 11:53am
عظمیٰ بخاری کا علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل شفٹ ہونے کا مشورہ پختونوں کو وہ وزیراعلیٰ ملا جس کو اڈیالہ جیل سے فرصت ہی نہیں ملتی، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 26 اپريل 2024 07:13pm
اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور عمران خان کو قید میں رکھنا کسی کے بس کی بات نہیں، مئی فیصلہ کن مہینہ ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 25 اپريل 2024 07:32pm
خیبرپختونخوا میں میٹرک امتحانات کے دوران آج بھی پرچہ آؤٹ تعلیمی بورڈز میں اس سے قبل بھی پیپر آؤٹ ہوئے اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 08:45am
لکی مروت: محفل موسیقی کے دوران فائرنگ سے 6 افراد ہلاک فائرنگ سے محفل میں بھگدڑ مچ گئی جس کے باعث کئی افراد زخمی بھی ہوئے اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 09:22am
خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس،دہشت گردی کیخلاف اقدامات کا فیصلہ کور کمانڈر کی شرکت، نان کسٹم پیڈ گاڑیوں، مدارس کی رجسٹریشن، بھتہ خوری کے معاملات پر بھی غور اپ ڈیٹ 24 اپريل 2024 08:43am
خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینے کا فیصلہ حکومت اور عوام کے درمیان رابطے فعال رکھنےکیلئے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو بھرتی کیا گیا: بیرسٹر سیف شائع 23 اپريل 2024 04:58pm
پشاور ہائیکورٹ کے 3 ججز آج حلف اٹھائیں گے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم ججز سے حلف لیں گے شائع 22 اپريل 2024 08:49am
خیبرپختونخوا میں بارشیں: مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 63 ہوگئی پی ڈی ایم اے نے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کردی شائع 21 اپريل 2024 01:56pm
جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور بھی حلف برداری تقریب میں شریک ہوئے شائع 20 اپريل 2024 12:24pm