Aaj News

بدھ, ستمبر 11, 2024  
06 Rabi ul Awal 1446  

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اے ایس آئی آصف اللہ کو نامعلوم افراد نے گھر کے قریب قتل کیا، پولیس
شائع 16 جون 2024 09:42am

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پشاور کے تھانہ گلبہار کی حدود میں پیش آیا جہاں فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا، اے ایس آئی آصف اللہ کو نامعلوم افراد نے گھر کے قریب قتل کیا۔

لاہور میں پولیس مقابلہ، ایک اہلکار شہید، ایک ملزم ہلاک

پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار سٹی پیٹرولنگ فورس میں تعینات تھے، مقتول ڈیوٹی ختم کرکے گھر جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے قتل کردیا۔

شہدادکوٹ میں ڈاکؤں کی فائرنگ سے اہلکار شہید

پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والے افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے، واقعے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

firing

خیبر پختونخوا

peshawar

ONE POLICEMAN MARTYRED