پاکستان شائع 20 جنوری 2024 06:19pm پشاور: آزاد امیدوار کی انتخابی ریلی پر فائرنگ، 2 افراد زخمی آزاد امیدوار کے مخالف فریق ملک شیر کے ساتھیوں نے فائرنگ کی، پولیس
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 08:54am خیبر میں پولیس چوکی پر حملہ، دو اہلکار زخمی حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
پاکستان شائع 19 جنوری 2024 06:33pm مردان : فائرنگ سے 3 سگے بھائی جاں بحق، 2 افراد زخمی فائرنگ دکان کے تنازع پر ہوئی، واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا، پولیس
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 06:19pm اپنی بچی کو ناجائز سمجھ کر قتل کرنے والے مجرم کو موت کی سزا سنا دی گئی مجرم عبیداللہ نے اپنی 4 سالہ بیٹی کو ذبح کرکے قتل کیا تھا
پاکستان شائع 04 جنوری 2024 04:16pm شمالی وزیرستان میں کھجوری چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 3 بچے جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 15 سال کی درمیان ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 05:49pm نوجوان نے جائیداد کے تنازعے پر بھابھی اور اس کی بہن کو قتل کردیا خواتین کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، پولیس
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 03:12pm صوابی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 11 سالہ بچی باپ سمیت جاں بحق ورثہ نے لاشوں کو شیوہ اڈا چوک میں رکھ مردان روڈ کو بند کردیا
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 07:29pm پشاور: خواجہ سرا کو رکشے کے اندر قتل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم نے دوستی کے معاملے پر خواجہ سرا کو گولی مار کر قتل کیا، پولیس
پاکستان شائع 01 جنوری 2024 06:59pm نوشہرہ : چپس کی ریڑی پر رکھا سلنڈر پھٹ گیا، 15 بچے زخمی زخمی بچوں کو میڈیکل کمپلیکس اسپتال منتقل کیا گیا
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 02:21pm مالاکنڈ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 سگے بھائی جاں بحق فائرنگ کی ذد میں آکر 10 سالہ بچی سیت 2 افراد زخمی ہوگئے، لیویز
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2023 08:35pm خیبر پختونخوا میں دریا سے ماہانہ ایک کروڑ کا سونا نکالنے کا غیرقانونی کام غیر قانونی طور پر سونا نکالنے کا کام کافی پرانا ہے، ڈپٹی کمشنر نوشہرہ
پاکستان شائع 28 دسمبر 2023 11:36pm خیبرپختونخوا حکومت نے ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کے مطالبات تسلیم کرلیے 2018 میں بھرتی اساتذہ کو پینشن سے محروم نہیں رکھا جائے گا، محکمہ تعلیم
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 09:07pm 50 کروڑ تاوان کے لئے اغوا ہونے والا 8 سالہ بچہ بحفاظت بازیاب بچے کو اغوا کرنے والا اس کا قریبی رشتہ دار ہے، پولیس
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 08:39pm ڈی آئی خان حملے میں ہلاک دہشتگردوں کی ڈی این اے رپورٹ موصول افغان باشندوں کی واپسی کے بعد صوبے میں اسٹریٹ کرائمز میں کمی آئی، ڈی آئی جی
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 10:46pm ہری پور : معمولی تکرار پر گولیاں چل گئیں، 2 نوجوان جاں بحق پولیس نے 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 10:36pm ڈی آئی خان : وین نہر میں جاگری، 2 افراد جاں بحق ریسکیو ٹیموں نےدونوں لاشیں نہر سے نکال لیں
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2023 08:08pm پشاور سے پارہ چنار جانے والی مسافر کوچ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق واقعے کے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 05:35pm پشاور میں ایک اور خواجہ سرا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا لاش کے پاس کسی قسم کی دستاویز نہیں ملی، پولیس
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 06:57pm جنوبی وزیرستان: سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں قبائلی رہنما کا بھائی جاں بحق دھماکے میں ملک عالم جان محفوظ رہے، ذرائع
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 05:10pm صوابی میں گھر سے خواجہ سرا کی پنکھے سے لٹکی لاش برآمد کمرے کا دروزہ باہر سے توڑ کر خواجہ سرا کی لاش نکالی گئی،ڈی ایس پی
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 11:22am کرک میں ملزمان پر جیل عملے کا بدترین تشدد، ویڈیو وائرل سپرنٹنڈنٹ جیل سمیت 17 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 11:31am سال 2023 خیبر پختونخوا کیلئے کتنا مہلک ثابت ہوا صوبے میں 2022 کی نسبت 2023 میں دہشت گردی بڑھی، رپورٹ
پاکستان شائع 20 دسمبر 2023 01:54pm ٹارگٹ کلنگ گروہ کے افغان سرغنہ کی تفصیلات جاری مطلوب دہشتگرد نے دو سکھ، دو کرسچن اور 5 مذہبی رہنماؤں کو قتل کیا، خیبر پختونخوا پولیس
پاکستان شائع 17 دسمبر 2023 02:45pm کرک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی واقعہ سابقہ عداوت پر پیش آیا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2023 07:40pm کرک : سوئی گیس سے بھرا پلاسٹک بیگ پھٹ گیا، آگ لگنے سے 20 افراد جھلس کر زخمی زخمی افراد کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے، ریسکیو حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2023 09:07pm بارات پر فائرنگ سے خاندان کے 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی نامعلوم افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 10:53pm کوئی پالس میں لڑکی کی تصاویر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار ملزم کو گرفتار کرکے 6 روز ریمانڈ حاصل کرلیا، پولیس
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 08:43pm پشاور میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے پشاور ورسک روڈ دھماکے میں ملوث مشتبہ مرکزی ملزم کا خاکہ تیار
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 11:50am بنوں کے تھانہ صدر کے قریب نصب شدہ 10 کلو دھماکا خیز مواد برآمد بم پھٹنے کی صورت میں بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوسکتا تھا، پولیس
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 09:18am پشاور: ورسک روڈ دھماکے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج دھماکے سے قریبی عمارتوں کو نقصان پہنچا، ایف آئی آر