بنوں اور ٹانک سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد مقتولین کو قتل کرنے سے قبل ویڈیو بھی بنائی گئی، حکام شائع 09 فروری 2025 10:20pm
بنوں اور ہنگو میں پولیس چوکی پر حملہ، دو اہلکار شہید، ایک زخمی جوابی فائرنگ سے دہشتگرد زخمی حالت میں بھاگنے پر مجبور اپ ڈیٹ 08 فروری 2025 10:51am
خیبرپختونخوا: پولیس سمیت سرکاری اہلکاروں کی سیاسی اجتماع اور جلسوں میں شرکت پر پابندی متعدد اضلاع، محکمہ جات کی انتظامیہ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا شائع 07 فروری 2025 11:45am
خیبر پختونخوا کا پولیس اہلکار کراچی میں قتل، تشدد زدہ لاش ملی قتل کی واردات رنجش کا شاخسانہ ہے، پولیس حکام شائع 26 جنوری 2025 05:56pm
ضلع ٹانک: پولیس کانسٹیبل اغوا کے بعد قتل، گھر جلا دیا گیا دہشت گردوں کو جلد پکڑ کر قانون کے کٹہرے میں لائیں گے شائع 24 جنوری 2025 09:38pm
کچے کے ڈاکوؤں سے نہیں، سپر پاور کو شکست دینے والوں سے مقابلہ ہے، گنڈا پور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور یونیورسٹیز کے چانسلر بن گئے اپ ڈیٹ 21 جنوری 2025 09:59pm
پارا چنار جانے والے قافلے پر فائرنگ اور لوٹ مار کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج لوئر کرم میں قیام امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری اپ ڈیٹ 20 جنوری 2025 08:59pm
نوشہرہ میں بینک ڈکیتی کا مقدمہ منیجر کی مدعیت میں درج ملزمان بینک کا کیمرہ سسٹم بھی کاٹ کر ساتھ لے گئے، متن شائع 14 جنوری 2025 05:07pm
خیبرپختونخوا حکومت نے ججز اور جوڈیشل افسران کی سکیورٹی مزید بڑھا دی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی سکیورٹی پر 116، ایڈیشنل کے لیے 180، سینئر سول جج کے لیے 87 اور سول ججز کے لیے 390 سکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گے شائع 12 جنوری 2025 10:15am
کوہاٹ: مختلف واقعات میں 4 افرادکو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا عدالت میں پیشی کیلئے آنے والے شخص کو بھرے بازار میں قتل کر دیا گیا اپ ڈیٹ 08 جنوری 2025 11:15pm
لکی مروت میں پولیس پر فائرنگ، دو اہلکار شہید پولیس نے تعاقب کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو مار دیا شائع 06 جنوری 2025 07:58pm
خیبرپختونخوا پولیس نے سال 2024 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی دہشت گردی کیسوں میں ملوث ملزمان کی سزاؤں کی شرح 38 فیصد رہی، رپورٹ شائع 30 دسمبر 2024 05:17pm
بنوں میں پولیس کے ابابیل سکواڈ پر فائرنگ، دو حملہ آور ہلاک حملہ اس وقت کیا گیا جب ابابیل سکواڈ معمول کے گشت پر تھا شائع 28 دسمبر 2024 12:54pm
دہشتگردی کے خلاف جنگ کی مد میں خیبرپختونخوا کو کتنے کھرب موصول ہوئے؟ این ایف سی ایوارڈ کے 1 فیصد وار آن ٹیرر فنڈ کی تفصیل خیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش شائع 17 اکتوبر 2024 07:50pm
مجوزہ پولیس ترمیمی ایکٹ وزیر اعلیٰ کے پی سے اختیارات لے لئے گئے، نیا ڈرافٹ تیار پولیس ایکٹ سیکشن 9 کے تحت وزیراعلی سے اختیار واپس لے لیا گیا، متن شائع 15 اکتوبر 2024 05:18pm
پاراچنار میں قبائلی تصادم، جاں بحق افراد کی تعداد 18 ہوگئی ٹل پاراچنار مین روڈ آج تیسرے روز بھی بند ہے، پولیس شائع 14 اکتوبر 2024 06:31pm
خیبرپختونخواہ پولیس میں احتساب کا نیا قانون تیار، افسران نے طویل چھٹی کی تیاری کرلی بل سامنے آںے کے بعد آئی جی نے افسران کا ہنگامی اجلاس بلا لیا شائع 12 اکتوبر 2024 05:40pm
پولیس اختیارات کے حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ خیبرپختونخوا حکومت نے پولیس میں ترامیم تیار کرلی شائع 09 اکتوبر 2024 01:47pm
دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنانے پر 63 اہلکاروں کو شوکاز نوٹس سوشل میڈیا استعمال کرنے والے اہلکاروں کیخلاف خیبرپختونخوا پولیس متحرک شائع 26 ستمبر 2024 10:30am
پشاور پولیس لائنز بم دھماکہ: پولیس ہیڈ کانسٹیبل گرفتار پشاور: خودکش حملے کے ماسٹر مائنڈ عمر چند روز قبل گرفتار ہوا تھا شائع 20 ستمبر 2024 06:44pm
خیبر پختونخوا میں فائرنگ کے واقعات، 7 افراد جاں بحق فائرنگ کرنے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس شائع 19 ستمبر 2024 09:53pm
لکی مروت : فائرنگ سے پولیس افسر قتل، کزن زخمی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، پولیس شائع 08 ستمبر 2024 08:04pm
کوہاٹ : پی پی پی سیکریٹری اطلاعات امجد آفریدی کے بیٹے پر قاتلانہ حملہ بابر آفریدی کو زخمی حالات میں اسپتال منتقل کیا گیا اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 05:54pm
صوابی : ایم این اے شہرام خان ترکئی کے ہجرے میں فائرنگ، حملہ آور مارا گیا چوکیدار نے نوجوان کو ہجرے میں داخل ہونے سے روکنے پر فائرنگ کی، جبکہ ملزم پولیس فائرنگ سے مارا گیا، پولیس شائع 04 ستمبر 2024 10:27pm
لکی مروت: پولیس موبائل پر حملہ، ایک اہلکار شہید، ایس ایچ او سمیت 3 زخمی جس وقت موبائل پر حملہ کیا گیا وہ معمول کے گشت پر تھی، پولیس اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 08:42pm
باجوڑ : قبائلی رہنماؤں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی بم دھماکا تحصیل برنگ کے علاقہ اصیل ترغاو میں پیش آیا شائع 13 اگست 2024 08:26pm
چارسدہ میں فائرنگ سے اسپیشل برانچ کا اہلکار جاں بحق عصمت اللہ صبح گھر سے ڈیوٹی کے لئے جا رہا تھا، پولیس شائع 10 اگست 2024 10:45am
ہنگو : جی ٹی روڈ پر ووکیشنل کالج کے سامنے دھماکا دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوئے، جنھیں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس شائع 09 اگست 2024 09:58pm
بنوں اور ڈی آئی خان میں فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی بنوں میں فریقین میں تصادم کے دوران 2 افراد جان سے گئے جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک شخص جاں بحق ہوا شائع 02 اگست 2024 11:02pm
نوشہرہ : صحافی کے گھر کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ مردان میں درج کرلیا گیا شائع 31 جولائ 2024 11:55pm