لکی مروت: پولیس وین پر خودکش حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید، 6 زخمی حملہ آور دو تھے، ایک نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ دوسرا فرار ہو گیا، پولیس شائع 01 دسمبر 2025 03:40pm
پاکستان میں پولیو کیسز میں تشویشناک اضافہ، کے پی اور سندھ سے مزید 3 کیسز رپورٹ شمالی وزیرستان، لکی مروت اور عمرکوٹ سے پولیو کیسز رپورٹ ہوئے شائع 27 جولائ 2025 10:01am