شیرنی کا نام ’سیتا‘ رکھنے پر انتہا پسند ہندو مشتعل، عدالت پہنچ گئے مغربی بنگال میں 'سیتا' کو 'اکبر' نامی شیر کے ساتھ رکھنے پر ہنگامہ، عدالت 20 فروری کو سماعت کرے گی شائع 19 فروری 2024 10:52am