صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد واپسی پر اعظم خان تماشائی سے الجھ گئے تماشائی نے جملہ کسا تو اعظم خان جُزبُز ہوئے اور اُسے خشمگیں نظروں سے دیکھتے ہوئے گزر گئے شائع 07 جون 2024 01:50pm
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی