پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کردیا یو اے ای کو قرض کی مکمل ادائیگی کے باوجود ملکی ڈالر ذخائر پر فرق نہیں پڑے گا: اسٹیٹ بینک اپ ڈیٹ 18 اپريل 2026 08:02pm
دفترِ خارجہ نے یو اے ای کے مالی ذخائر سے متعلق تبصرے مسترد کر دیے متحدہ عرب امارات کے مالی ذخائر سے متعلق تبصرے بے بنیاد ہیں، ترجمان دفترِ خارجہ شائع 04 اپريل 2026 10:47pm