مسجد نبوی ﷺ میں پاکستانی عازم عمرہ کے دل کی دھڑکن 10 منٹ سے زائد رُک گئی طبی امداد ملنے کے بعد عازم نے پھر سےعبادت کا سلسلہ شروع کردیا شائع 07 مارچ 2023 03:22pm