پاکستان شائع 04 ستمبر 2024 08:29am امریکا کی بلوچستان میں حملوں کی مذمت، ’دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں‘ علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں امریکا اور پاکستان کا مشترکہ مفاد ہے، میتھو ملر
دنیا شائع 08 اگست 2024 08:43am ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا گرفتار پاکستانی سے متعلق تبصرے سے گریز میتھو ملر نے ٹرمپ پر حملے کی منصوبہ بندی کے ملزم آصف مرچنٹ پر عائد فرد جرم سے متعلق اہم بیان جاری کردیا
دنیا اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 09:28am امریکا بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے، امریکی محکمہ خارجہ عبوری حکومت کے قیام کا خیر مقدم کرتے ہیں، بنگلادیش کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، میتھو ملر
دنیا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 08:51am امریکا کا پی ٹی آئی کے دفاتر پر چھاپوں اور رہنماؤں کی گرفتاری پر اظہارِ تشویش پاکستان میں انسانی حقوق کے احترام کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھو ملر
دنیا شائع 10 جولائ 2024 08:37am طالبان کی نام نہاد اخلاقیات کا زبردستی نفاذ افغان عوام کے حقوق کی خلاف ورزی ہے، امریکا ٹی ٹی پی پر حملوں کا فیصلہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگان
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 08:33am پرتشدد کارروائیوں، جلاؤ گھیراؤ کی مخالفت کرتے ہیں، 9 مئی واقعات پر امریکہ کا جواب علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں ہمارا مشترکہ مفاد ہے، محکمہ خارجہ
دنیا شائع 21 جون 2024 08:32am بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست بات چیت کی حمایت کرتے ہیں، امریکا ہم ملٹری ٹوملٹری اور دوطرفہ پروگراموں کے ذریعے رابطے جاری رکھیں گے، میتھو ملر
دنیا شائع 14 جون 2024 12:38pm پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شکست پر امریکی ترجمان کا دلچسپ جواب جن معاملات میں مہارت نہ ہو اُن پر بولنے سے مشکل میں پڑ جاتا ہوں، محکمہ خارجہ کے میتھیو ملر کی بریفنگ
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 08:21am عمران خان کیخلاف عدت کیس کی مذمت کرنے سے امریکی محکمہ خارجہ کا انکار پاکستانی عدالتیں اپنے قوانین کے مطابق فیصلہ کریں گی، ترجمان
پاکستان شائع 14 مئ 2024 03:01pm اڈیالہ جیل راولپنڈی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے فرضی مشقیں مشقیں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کی گئیں، عمران خان اور رہنما شاہ محمود قریشی بھی اڈیالہ جیل میں قید ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 08:38am اڈیالہ جیل جانیوالے امریکی حکام عمران خان سے کیوں نہیں ملے؟ میتھیو ملر کا جواب ایران کی جانب سے پاکستان میں داعش کی حمایت کی کوئی اطلاعات نہیں، امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان شائع 09 اپريل 2024 07:07am پاک بھارت الزامات کےبیچ میں نہیں آنا چاہتے، دونوں ممالک مذاکرات کریں، امریکہ راج ناتھ کے اعتراف پر تبصرے سے ردعمل کا انکار
پاکستان شائع 04 اپريل 2024 04:47am پاکستان کے ساتھ سیکورٹی پارٹنر شپ ترجیح یے، وسعت دیں گے، امریکہ پاکستان میں ہر ایک سے قانون کے مطابق سلوک چاہتے ہیں، میتھیو ملر
دنیا شائع 29 مارچ 2024 05:29am افغانستان دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونا چاہیے، طالبان وعدے پورے کریں، امریکہ امریکا اور دیگر مغربی ممالک دہشت گردوں کےحملےروکنےکےلیے کام جاری رکھیں گے، میتھیو ملر
پاکستان شائع 28 مارچ 2024 05:53am توانائی بحران کے حل کیلئے پاکستان کی مدد ترجیح ہے، امریکی محکمہ خارجہ ایران سے پائپ لائن تعمیر نہ کرنے کے حوالے سے سوال کا جواب
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 12:58am امریکہ نے پاکستان کو ایران گیس لائن منصوبے سے باز رہنے کا کہہ دیا پابندیوں کی دھمکی، محکمہ خارجہ کی جانب سے بشام دہشت گردی کی مذمت
پاکستان شائع 07 مارچ 2024 07:17am کیا امریکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کرا سکتا ہے، ترجمان کا جواب نریندر مودی کی شہباز شریف کو مبارکباد پر ترجمان کا اظہار خیرمقدم
دنیا شائع 06 مارچ 2024 08:26am پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر کسی طرح کی پابندی قبول نہیں، امریکا انتخابات میں بے ضابطگیوں کی مکمل تحقیقات ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 مارچ 2024 09:33am مریم نواز کا وزیراعلیٰ بننا سنگ میل، شہباز کے ساتھ مشترکہ مفادات آگے بڑھائیں گے، امریکہ خوشحال،جمہوری پاکستان کوامریکاکےمفادات کیلئےاہم سمجھتےہیں، ترجمان میتھیو ملر
پاکستان شائع 29 فروری 2024 10:08am پاکستان کو بیرونی قرضوں کے چکر سے نکلنا چاہیے، امریکا نئی حکومت معیشت پر زیادہ متوجہ ہو، گرفتار پاکستانیوں تک قونصلر رسائی محکمہ انصاف دیگا، ترجمان محکمہ خارجہ
دنیا شائع 08 اگست 2023 09:13am عمران خان کیخلاف الزامات کو بے بنیاد نہیں کہہ سکتے، امریکی محکمہ خارجہ پاکستان میں جمہوری اصولوں، انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کے احترام کا مطالبہ کرتے ہیں، امریکا
دنیا شائع 02 اگست 2023 08:32am ’طالبان پر واضح کیا افغانستان کو دہشت گرد حملوں کے لیے اڈا نہ بننے دیں‘ ہم پاکستانی عوام کی مقابلے اور تباہ کن حملے سے سنبھلنے کی صلاحیت پر یقین رکھتے ہیں، میتھیو ملر
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 08:44am آئی ایم ایف ڈیل میں پاکستان کی مدد پر امریکا کا ردعمل ہم مشکل وقت میں پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
دنیا شائع 27 جون 2023 09:49am امریکا نے پاکستان کا احتجاج مسترد کردیا امریکا دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، میتھیو ملر