9 مئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت نے مسرت جمشید چیمہ کی عبوری ضمانتوں میں 19 نومبر تک توسیع کر دی شائع 28 اکتوبر 2024 11:29am
9 مئی کے تمام کیسز یکجا کرنے اور واقعے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق ندیم پر مشتمل دو رکنی بنچ 24 اکتوبر کو کیس کی سماعت کرے گا۔ شائع 19 اکتوبر 2024 11:27am
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان اور دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر عدالت نے ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردیں شائع 09 اکتوبر 2024 11:21am
9 مئی مقدمات: عمر ایوب، اسد عمر سمیت دیگر رہنماؤں کو 30 اکتوبر تک پیش ہونے کی ہدایت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 9 مئی کے 6 مقدمات پر سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی شائع 08 اکتوبر 2024 11:44am
پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس: عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانتیں خارج کردیں جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ سے ضمانتوں پر فیصلہ سنایا شائع 03 اکتوبر 2024 03:22pm
پی ٹی آئی جلسے سے پہلے لاہور پولیس کو کریک ڈاؤن کا حکم جاری، رہنماؤں اور کارکنان کیخلاف مقدمہ درج ایس ایچ اوز کو 9 مئی میں ملوث بقیہ ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دے دیا گیا اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2024 05:10pm
عمر ایوب کا عمران خان کی رہائی اور مقدمات سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا عسکری ٹاور جلاؤ گھراؤ کیس میں عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 8 اکتوبر تک توسیع شائع 13 ستمبر 2024 10:20am
خیبرپختونخوا حکومت نے 9 مئی کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو دوبارہ خط لکھ دیا تحقیقات کا مقصد ملزمان کا تعین اور ذمہ داروں کو کٹہرے میں لانا ہے، خط میں استدعا شائع 06 ستمبر 2024 01:08pm
عمران خان کی ممکنہ فوجی ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد بانی پی ٹی آئی نے ملٹری کورٹ ٹرائل کیلئے خود کو فوجی تحویل میں نہ دینے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 07:56pm
9 مئی واقعات: خیبرپختونخوا حکومت کا انکوائری کمیشن قائم کرنے کا فیصلہ فیصلے کی حتمی منظوری وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور دیں گے شائع 29 اگست 2024 03:22pm
پی ٹی آئی رہنما شیخ امتیاز 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نے شیخ امتیاز کیخلاف محفوظ فیصلہ سنا دیا شائع 23 اگست 2024 02:27pm
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کو 9 مئی کے مقدمے سے بری کردیا گیا عالیہ حمزہ اور وکلا کی طرف سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوا شائع 22 اگست 2024 03:30pm
9 مئی کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر اپنے بیان سے منحرف ہوگئے انسداد دہشتگردی عدالت میں 164 کے بیان سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی شائع 22 اگست 2024 11:39am
9 مئی جناح ہاؤس حملہ کیس: ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری عدالت نے سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردی شائع 21 اگست 2024 10:46am
9 مئی کرنے والوں اور کرانے والوں کا گینگ آہستہ آہستہ ایکسپوز ہو رہا ہے، عظمیٰ بخاری ہر کردار اور سہولتکار کو کٹہرے میں کھڑا کئے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 16 اگست 2024 11:08am
بشری بی بی سے تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل، مختلف سوالات کئے گئے عدالت نے پولیس کوایک ہفتہ میں بشری بی بی سے تفتیش مکمل کرنے کی ہدایت کررکھی ہے شائع 15 اگست 2024 08:36pm
صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کو ایک ہفتے میں متعلقہ عدالت پیش ہونے کا حکم دے دیا اپ ڈیٹ 13 اگست 2024 11:23pm
بشریٰ بی بی کی 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست خارج سابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے تفتیش 7 روز میں مکمل کی جائے، احتساب عدالت کا حکم اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 12:56pm
9 مئی: عمران خان کی 4 مقدمات میں درخواست ضمانت پر وکلا حتمی دلائل کیلئے طلب عدالت نے سماعت بغیر کارروائی 5 ستمبر تک ملتوی کر دی شائع 08 اگست 2024 02:27pm
9 مئی مقدمات: حافظ فرحت عباس، شیخ امتیاز کی عبوری ضمانتیں خارج، احاطہ عدالت سے فرار فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 10 اگست تک توسیع کردی گئی اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 11:33pm
جناح ہاؤس کیس: عمر ایوب ، اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع جو ملزمان ایف آئی آر میں نامزد نہیں اور نہ ضمنی بیانات میں ان کا نام ہے ان کا کیا کریں؟ جج شائع 06 اگست 2024 03:39pm
خواجہ آصف کا بنگلہ دیش میں مجیب الرحمان کے مجمسہ کی توڑ پھوڑ پر عمران خان کیلئے پیغام بانی پی ٹی آئی کو کوئی بتائے کے مکافات عمل بے رحم ہوتا ہے، خواجہ آصف شائع 06 اگست 2024 09:20am
عمران خان کا 9 مئی کے 12 مقدمات میں ضمانت کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت سے رجوع عمران خان تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں، پولیس کیسز بدنیتی پر مبنی ہیں، درخواستوں میں مؤقف اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:50pm
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز سمیت دیگر کی ضمانت کنفرم سب ملزمان ایک ہی اسٹیج پر کھڑے ہیں، ضمانت خارج ہوں گی تو سب کی ساتھ خارج ہوں گی، جج کے ریمارکس شائع 29 جولائ 2024 02:42pm
خیبرپختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے کا خط چھپنے کی ناکام کوشش ہے، عظمیٰ بخاری عدالتی کندھے استعمال کر کے کوئی چی گویرا اور نیلسن منڈیلا نہیں بن سکتا، وزیر اطلاعات پنجاب شائع 28 جولائ 2024 03:12pm
خیبرپختونخوا حکومت کا 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط خط میں چیف جسٹس سے شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام کی استدعا کی گئی، آفتاب عالم اپ ڈیٹ 28 جولائ 2024 11:53am
عمران خان کے اعتراف کے باوجود سزا میں سستی کی جارہی ہے، مریم اورنگزیب بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے منصوبہ بندی سے ریاست پر حملہ کیا، سینئر صوبائی وزیر اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 06:28pm
عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: فواد چوہدری و دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع دوران سماعت اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وکیل کا اے ٹی سی جج کے ساتھ سخت مکالمہ شائع 24 جولائ 2024 10:49am
عمران خان نے پولی گرافک، وائس میچنگ اور فوٹوگرامیٹری ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا فی الحال کوئی ٹیسٹ نہیں کراؤں گا، مختلف ٹیسٹ کرنے کے حوالے سے بعد میں پولیس کو وقت دوں گا، عمران خان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 06:54pm
جلاؤ گھیراؤ، جناح ہاؤس حملہ کیس: عمر ایوب سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے 28 ملزمان کی ضمانت میں 31 جولائی اور 13 کی ضمانت میں 2 اگست تک توسیع کا حکم دیا شائع 23 جولائ 2024 12:28pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت