دنیا اپ ڈیٹ 24 مئ 2025 10:03pm بھارتی بوکھلاہٹ، ہیلتھ ورکر کو پاکستان کیلئے جاسوسی کا الزام لگاکر پکڑ لیا سہا دیو سنگھ گوہل نے فوجی تنصیبات کی معلومات پاکستانیوں کو شیئر کیں، بھارتی پولیس کا دعویٰ
روس کا ٹرمپ کے الٹی میٹم پر شدید ردعمل: ’یوکرین جنگ جاری رکھیں گے، نئی پابندیوں کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں‘