مقابلہ حسن کے دوران ماڈل کے دانت گر گئے، ویڈیو وائرل فائنل کے بعد فاتح امیدوار مس گرینڈ انٹرنیشنل 2026 میں تھائی لینڈ کی نمائندگی کریں گی۔ شائع 27 مارچ 2026 03:29pm