پاکستان شائع 06 فروری 2025 11:13am مراکش کشتی حادثے میں جاں بحق چار پاکستانیوں کی لاشیں پاکستان پہنچا دی گئیں چوہدری سالک حسین نے انٹرنیشنل کارگو ٹرمینل پر میتیں وصول کیں
پاکستان شائع 05 فروری 2025 10:54pm مراکش کشتی حادثہ: جاں بحق مزید 4 پاکستانیوں کی میتیں آج رات وطن پہنچیں گی ساڑھے 12 بجے سعودی ایئرلائن کی پرواز اسلام آباد لینڈ کرے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 فروری 2025 12:20am دفترخارجہ نےمراکش کشتی واقعے میں جاں بحق 13پاکستانیوں کی تصدیق کر دی 4 پاکستانی شہریوں کی میتیں آج اسلام آباد پہنچائی جائیں گی۔
پاکستان شائع 01 فروری 2025 12:15pm مراکش کشتی حادثے کے متاثرہ تمام پاکستانی وطن پہنچ گئے آج مزید آٹھ پاکستانی وطن واپس پہنچے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جنوری 2025 09:11pm مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچ جانیوالے7پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے ایف آئی اے تفتیشی افسر نے واپس آنے والوں کے بیانات قلمبند کر لئے
پاکستان شائع 29 جنوری 2025 08:20am مراکش کشتی حادثہ: 22 پاکستانیوں کی واپسی آج سے شروع ہوگی موریطانیہ میں موجود 11 پاکستانیوں کی واپسی کا شیڈول بھی طے کرلیا گیا
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 09:39pm مراکش کشتی حادثہ: وزارت خارجہ کا بچنے والے پاکستانیوں کو واپس لانے کا اعلان وزارت خارجہ مراکش کے حکام سے رابطے میں ہے، ترجمان
پاکستان شائع 25 جنوری 2025 12:23pm مراکش کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلر عدیل احمد گرفتار ملزم نے گجرات کے رہائشی ریحان سے چالیس لاکھ روپے وصول کیے تھے، ایف آئی اے
پاکستان شائع 24 جنوری 2025 07:10pm مراکش کشتی حادثے میں ملوث اسمگلر سمیت 3 ملزمان گرفتار ملزمان کی شناخت وقاص، فرحان اورعدیل کےنام سے ہوئی، ایف آئی اے
پاکستان شائع 21 جنوری 2025 05:29pm انسانی اسمگلرز کا دوہرا ظلم، بیٹے کے قتل کے باوجود باپ سے رقم وصول کرلی مراکش کشتی حادثے میں ایک اور پاکستانی کے زندہ بچ جانے کی تصدیق
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جنوری 2025 08:48pm کشتی حادثے میں بچنے والے پاکستانیوں کے گزارے 13 دنوں کے دہل دہلا دینے والے انکشافات کشتی میں سوار زیادہ تر پاکستانی شہریوں کا تعلق گجرات سے تھا
پاکستان شائع 19 جنوری 2025 06:23pm مراکش کشتی حادثے میں کامونکی کے 2 نوجوانوں کی موت کی تصدیق ہوگئی کشتی سانحہ میں ملکوال کا رہائشی 23 سالہ دانش جاں بحق، دو کزن لاپتہ
پاکستان اپ ڈیٹ 19 جنوری 2025 07:25pm مراکش کشتی حادثہ: دفتر خارجہ نے بچ جانے والے 21 پاکستانیوں کے نام جاری کردیے پاکستانی سفارتخانے نے ابتدائی ضروریات تمام متاثرین کو مہیا کر دی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جنوری 2025 01:13pm مراکش کشتی سانحے میں ملوث مرکزی ملزمہ گرفتار، تین مقدمات درج، 4 ملزمان نامزد جاں بحق افراد کے لواحقین مقدمے درج کرانے لگے
کراچی: کار کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی جاں بحق، ملزم نے افطاری کے وقت گانے چلا رکھے تھے، عینی شاہدین