ڈرون حملوں پر عمان کا شدید احتجاج، ایرانی سفیر کو طلب کرکے مراسلہ تھما دیا ایران پڑوسی ملکوں کی خود مختاری اور ان کے داخلی معاملات میں مداخلت سے گریز کرے: عمانی حکومت شائع 12 جولائ 2026 06:29pm