خلیجِ فارس میں بھارتی جہازوں پر تیسرا حملہ، نئی دہلی کا واشنگٹن سے احتجاج ایم ٹی جال ویر نامی جہاز کو ناکہ بندی کی خلاف ورزی پر نشانہ بنایا گیا: امریکی فوج اپ ڈیٹ 12 جون 2026 04:39pm