ٹرمپ کی سعودی ولی عہد سے سرمایہ کاری 15 ہزار ارب ڈالر کرنے کی درخواست آج دو سو ستر ارب ڈالر کے معاہدے ہوئے، امریکی صدر کا یو ایس سعودی انوسٹمنٹ فورم سے خطاب اپ ڈیٹ 20 نومبر 2025 01:17pm
سعودی ولی عہد کی ابراہم معاہدے میں شمولیت کے لیے مشروط آمادگی سعودی عرب ابراہم معاہدے میں شامل ہونا چاہتا ہے، محمد بن سلمان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2025 12:47pm
دفاعی معاہدہ؛ ٹرمپ نے سعودی عرب کو اہم نان نیٹو اتحادی قرار دے دیا شہزادہ محمد بن سلمان نے وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکا میں 600 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری کو بڑھا کر ایک کھرب ڈالر کریں گے۔ اپ ڈیٹ 19 نومبر 2025 01:47pm
اسرائیل کو سعودی عرب اور امریکا کی ایف-35 طیاروں کی ڈیل پر اعتراض سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آج امریکا پہنچ رہے ہیں جہاں انکی اہم ملاقاتیں شیڈول ہیں۔ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 04:08pm
دفاع اور جوہری توانائی پر مذاکرات: سعودی ولی عہد کا 7 سال بعد دورۂ امریکا یہ سعودی ولی عہد کا 2018 کے بعد امریکا کا پہلا دورہ ہے۔ اپ ڈیٹ 18 نومبر 2025 03:57pm
ٹرمپ سے مذاکرات سے قبل ریاض نے اسرائیل سے تعلقات کے لیے شرائط مزید سخت کردیں ریاض نے سفارتی ذرائع کے ذریعے واشنگٹن کو واضح پیغام دیا ہے کہ اس کی پالیسی تبدیل نہیں ہوئی، سعودی عرب صرف اسی صورت میں معاہدہ کرے گا جب فلسطینی ریاست کے قیام کے روڈ میپ پر اتفاق ہو جائے، رائٹرز شائع 09 نومبر 2025 10:07pm
اسرائیلی عسکری برتری کو چیلنج، سعودی عرب جدید ایف-35 لڑاکا طیارے خریدنے کے قریب ابھی اس معاہدے کو کابینہ کی منظوری، صدر ٹرمپ کے دستخط اور کانگریس کو باضابطہ اطلاع جیسے مراحل سے گزرنا باقی ہے شائع 05 نومبر 2025 09:12am
سعودی عرب ابراہم معاہدے میں شامل ہو جائے گا، ٹرمپ کا دعویٰ امن کے لیے ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنا ضروری ہے، امریکی صدر اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 06:29pm
سعودی کابینہ کا اجلاس، پاک بھارت جنگ بندی اور فلسطینیوں کی حمایت کا اعادہ محمد بن سلمان کا مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں قیام امن کے لیے مؤثر اقدامات پر زور شائع 13 مئ 2025 08:19am
سعودی عرب کا پاکستان کو مؤخر ادائیگی پر پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ محمد بن سلمان نے شہباز شریف کو خط لکھ کر باقاعدہ آگاہ کردیا اور وزیراعظم نے کابینہ کو اس حوالے سے تفصیل بتائی شائع 18 فروری 2025 09:31pm
سعودی ولی عہد اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ شام، لبنان، غزہ کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی شائع 24 جنوری 2025 09:01am
شہزادہ محمد بن سلمان کا ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ، چار سال میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کی خواہش سعودی ولی عہد اور کابینہ نے ٹرمپ کو مبارکباد بھی پیش کی شائع 23 جنوری 2025 08:42am
اسرائیل ایران پر کسی قسم کے حملے سے گریز کرے، محمد بن سلمان سعودی عرب لبنان کی سلامتی اور استحکام کے ساتھ کھڑا ہے، سعودی ولی عہد شائع 11 نومبر 2024 08:05pm
فلسطینی صدر محمود عباس سعودی عرب پہنچ گئے محمود عباس آج سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے شائع 27 اگست 2024 09:26am
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیا سعودی اسرائیلی تعلقات کی بحالی اور امریکا کے ساتھ تعاون کی خاطر اپنی جان خطرے میں ڈال رکھی ہے، امریکی میگزین شائع 15 اگست 2024 08:19am
شاہ سلمان کی طبیعت ناساز: ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ جاپان ملتوی ولی عہد محمد بن سلمان کو 20-23 مئی کو جاپانی شہنشاہ اور وزیر اعظم سے ملاقات کرنا تھی شائع 21 مئ 2024 09:58am
اسحاق ڈار نے ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کیلیے سعودی ہم منصب سے رابطہ کرلیا وزیر اعظم کی جانب سے دورہ سعودی عرب کے دوران دورے کی دعوت دی تھی اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 01:26pm
سعودی عرب میں سفارتکاروں کیلئے پہلا شراب کا اسٹور کھولنے کی تیاری خصوصی طور پر غیر مسلم سفارتکاروں کو خدمات فراہم کی جائیں گی شائع 24 جنوری 2024 07:48pm
سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کے اہل خانہ کیلئے نئے قوانین کا اعلان تمام تارکین وطن کو فنگر پرنٹس کا اندراج فوری طور پر کرنے کا حکم شائع 28 دسمبر 2023 10:34pm
خلیج تعاون کونسل سربراہ اجلاس : اسرائیلی اقدامات عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار اسرائیلی وزیر اعظم غزہ میں انسانیت کیخلاف جرائم کا ارتکاب کر رہے ہیں، ترک صدر شائع 05 دسمبر 2023 08:05pm
سعودی ولی عہد کا اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ سعودی ولی عہد کی غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر شدید مذمت شائع 21 نومبر 2023 09:11pm
’پاکستان 1967 کی سرحدوں کے مطابق ریاست فلسطین کے قیام کا حامی ہے‘، عرب واسلامی ممالک کے اجلاس میں نگراں وزیراعظم کا خطاب سلامتی کونسل فلسطینی ریاست کو مستقل رکنیت دے، فلسطینی صدر کا مطالبہ اپ ڈیٹ 12 نومبر 2023 12:28am
سعودی ولی عہد کا 1967 کی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ فلسطین کے بنیادی ڈھانچے اور شہریوں کیخلاف اسرائیلی کارروائیاں روکنے پر زور اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 08:28pm
سعودی عرب جائز حقوق کے حصول کیلئے فلسطینی عوام کیساتھ کھڑا ہے، محمد بن سلمان محمد بن سلمان کا مصری صدر اور اردن فرمان روا سے رابطہ اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 11:26am
ایران جوہری طاقت بنا تو ہم بھی بنیں گے، محمد بن سلمان جی 20 کانفرنس میں بھارت سے سخت مقابلہ تھا، سعودی ولی عہد کا پہلا انگریزی انٹرویو اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 10:39pm
محمد بن سلمان بنگلہ دیش اور سعودی عرب کے درمیان تعاون بڑھانے کیلئے پُرعزم سعودی عرب بنگلہ دیش کے ساتھ مل کر تمام ممکنہ شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے کام کرے گا، محمد بن سلمان شائع 10 ستمبر 2023 09:41pm
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اگلے ماہ دورہ پاکستان کا امکان پاکستان کے بعد محمد بن سلمان بھارت روانہ ہو جائیں گے، ذرائع شائع 30 اگست 2023 01:12pm
سعودی ولی عہد سے صدر مملکت اور وفاقی وزراء کی ملاقات، حج انتظامات پر مبارکباد محمد بن سلمان سے اسلامی عسکری اتحاد کے کمانڈر جنرل راحیل شریف نے بھی ملاقات کی۔ شائع 30 جون 2023 08:51am
وزیراعظم شہباز شریف کے سعودی ولی عہد سے راز و نیاز دونوں رہنماؤں نے مترجم کا تکلف نہیں کیا شائع 22 جون 2023 02:51pm
سعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان رابطہ، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق محمد بن سلمان اورپیوٹن کے درمیان مختلف امور پرگفتگو شائع 08 جون 2023 10:12am