محمد صلاح کی قیادت میں فیفا ورلڈ کپ کے لیے مصر کی ٹیم کا اعلان مصر نے فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ میں آج تک کوئی میچ نہیں جیتا، محمد صلاح ٹیم کو پہلی فتح دلانے کے لیے پرعزم اپ ڈیٹ 21 مئ 2026 03:23pm