کھیل شائع 13 جون 2022 08:35am تیسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست، پاکستان نے کلین سوئپ مکمل کرلیا پاکستان نے تیسرے اور آخری ون ڈے میں بھی 53 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز 0-3 سے اپنے نام کی۔
کھیل شائع 12 جون 2022 03:42pm تیسرا ون ڈے: پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ تیسرے ون ڈے کیلئے قومی ٹیم میں 2تبدیلیاں کی گئیں ہیں،حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی کی جگہ حسن علی اور شاہنواز دھانی کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
کھیل شائع 12 جون 2022 11:57am پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں تیسرے ون ڈے میں آج مدمقابل ابتدائی 2 میچزمیں کامیابی کے بعد گرین شرٹس کو 3ایک روزہ میچوں کی سیریزمیں 0-2کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔
کھیل اپ ڈیٹ 10 جون 2022 11:50pm دوسرا ون ڈے: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 120 رنز سے ہرا دیا میچ کی دوسری اننگز میں مہمان ٹیم 276 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 32.2 اوورز میں 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی
کھیل شائع 10 جون 2022 09:21am پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج ملتان میں کھیلا جائے گا میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا، 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم