بیونسے کا نیا گانا ریلیز ہونے سے پہلے ہی چوری ہوگیا ایک بڑا دھچکا، تاہم 'بیونسے' 25 جولائی کو لاس ویگاس میں اپنا اگلا شو پیش کریں گی شائع 16 جولائ 2025 12:44pm