ٹرمپ انتظامیہ نے ایران جنگ کے خاتمے کے لیے پاسدارانِ انقلاب سے خفیہ رابطہ کیا: ایگزیوس
امریکی ویب سائٹ کے مطابق پاسدارانِ انقلاب سے رابطے کے لیے عراقی کردستان کے صدر کا انتخاب کیا گیا کیوں کہ ان کے واشنگٹن اور تہران، دونوں کے ساتھ گہرے روابط ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.