بجلی صارفین کیلئے بری خبر ، ایک ماہ کیلئے بجلی 33 پیسےفی یونٹ مہنگی اضافہ جولائی کے بلوں میں وصول کیا جائے گا، کے الیکٹرک صارفین بھی شامل، نوٹیفیکشن جاری شائع 09 جولائ 2026 08:59am
نیپرا کا ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان بجلی کی قیمت میں کمی کے نتیجے میں صارفین کو مجموعی طور پر 67 ارب 17 کروڑ 30 لاکھ روپے کا ریلیف ملے گا: نیپرا اپ ڈیٹ 09 جون 2026 12:53pm