نیتن یاہو کی ہٹھ دھرمی برقرار، غزہ سے فوج ہٹانے سے انکار اسرائیل اور امریکا میں غزہ پر حملے رکوانے کیلئے شدید احتجاج، جرمن وزیرِخارجہ آج ریاض پہنچیں گی۔ شائع 05 ستمبر 2024 04:47pm
عالمی فوجداری عدالت : نیتن یاہو، گیلنٹ اور یحیٰ السنوار کے وارنٹ کا مطالبہ تاخیر سے فلسطینیوں کو مزید نقصان پہنچے گا، پاکستانی نژاد پراسیکیوٹر کریم خان نے ججوں کو خط لکھ دیا۔ شائع 24 اگست 2024 11:46pm