یوم قائد پر آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’پیغامِ قائد‘‘جاری نغمہ قائداعظم کے افکار اور پاکستان کے محفوظ مستقبل کی عکاسی کرتا ہے۔ شائع 25 دسمبر 2025 12:13pm