حکومت نے آئل ٹینکر کنٹریکٹرز کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی وفاقی حکومت کے آئل ٹینکر کنٹریکٹرز کے وفد سے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ شائع 27 جولائ 2026 06:59pm