پاکستان شائع 13 ستمبر 2024 10:20am عمر ایوب کا عمران خان کی رہائی اور مقدمات سے متعلق اہم بیان سامنے آگیا عسکری ٹاور جلاؤ گھراؤ کیس میں عمر ایوب سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں 8 اکتوبر تک توسیع
پاکستان شائع 11 ستمبر 2024 01:38pm پشاور ہائیکورٹ: عمر ایوب، اسد قیصر، زرتاج گل اور فیصل گنڈا پور کی راہداری ضمانت منظور متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں، گرفتاری کا خدشہ ہے، راہداری ضمانت دی جائے تاکہ عدالت میں پیش ہوسکیں، درخواست گزار
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 06:42pm ایاز صادق نے کیوں انٹلیجنس اداروں کو گرفتاری کی اجازت دی؟ عمر ایوب ناجائز حکومت کو ختم کرکے نئے الیکشن کروائے جائے، اسدقیصر کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 09:37pm عمران خان نے عمر ایوب کا استعفیٰ منظور کرلیا عمر ایوب نے 27 جون کو مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا
پاکستان شائع 30 اگست 2024 02:32pm عمر ایوب خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا اپوزیشن لیڈر نے عمران خان کو جیل میں سہولیات کی عدم دستیابی کا مسلئہ بھی اٹھایا
پاکستان شائع 26 اگست 2024 08:02pm عمر ایوب نے حکومت سے فوری طور پر نئے چیف جسٹس کے نام کا اعلان کرنے کا مطالبہ کردیا آئی جی پولیس پنجاب کو بر طرف کردیں، کچے میں کارروائیوں پر عمر ایوب کا مطالبہ
پاکستان شائع 26 اگست 2024 04:02pm عمر ایوب کے انتخابات پر اخراجات کے حوالے سے بیان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل عمرایوب، چیف الیکشن کمیشنر، ممبران اور ادارے کے خلاف جھوٹا پروپگینڈا کرتے رہے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 10:13pm الیکشن کسی بھی وقت ہو سکتے ہیں، روک سکتے ہو تو روک لو، عمر ایوب کا حکومت کو چیلنج حکومت پی ٹی آئی کا راستہ نہیں روک سکتی، امید ہے عدالتوں سے ہمیں ریلیف ملے گا، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 06 اگست 2024 03:39pm جناح ہاؤس کیس: عمر ایوب ، اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں توسیع جو ملزمان ایف آئی آر میں نامزد نہیں اور نہ ضمنی بیانات میں ان کا نام ہے ان کا کیا کریں؟ جج
پاکستان شائع 02 اگست 2024 03:40pm پی ٹی آئی نے حافظ فرحت عباس کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 02 اگست 2024 09:53am سپریم کورٹ کے ججز کیخلاف باتیں ہو رہی ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں، فواد چوہدری چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کیس سننا چاہیئے، عمر ایوب
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 08:30pm اسلام آباد : پی ٹی آئی کا مرکزی دفتر کھل گیا، عمر ایوب کا آفس سے سامان کی چوری کا الزام آئی جی، سی ڈی اے چیئرمین و دیگر کے خلاف ایف آئی آر درج کروائیں گے، عمر ایوب
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 11:42am پی ٹی آئی کو احتجاج کی اجازت نہ دینے پر سیکریٹری داخلہ اور دیگر کو نوٹس عمر ایوب کیخلاف ہری پور میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی کارروائی پر حکم امتناع جاری
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:28pm جلاؤ گھیراؤ، جناح ہاؤس حملہ کیس: عمر ایوب سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے 28 ملزمان کی ضمانت میں 31 جولائی اور 13 کی ضمانت میں 2 اگست تک توسیع کا حکم دیا
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 12:48pm پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز لانے کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان تعطیلات کے دوران 4 ایڈہاک ججز کو 3 سال کیلئے سپریم کورٹ لانا بدنیتی پر مبنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 03:13pm ڈیپارٹمنس ختم ہوں گے لیکن بجٹ تو وہی رہے گا، عمر ایوب یہ دہشت گرد بجٹ ہے، یہ پاکستانی عوام پر ڈرون حملہ ہوا ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 08:26pm سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی نے عمر ایوب کی گرفتاری کی کوششوں کیخلاف قرارداد منظور کرلی عمر ایوب کو گرفتار کرنا اپوزیشن لیڈر آفس کی توہین ہوگی، قرار داد
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 10:58pm عمر ایوب کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے اعلان آئی ایس آئی اس فیصلے کو بلاول بھٹو، زرداری، مریم کو بلیک میل اور مغلوب کرنے کیلئے استعمال کرے گی، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:06pm اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، ’پنجاب اور وفاق میری گرفتاری کیلئے بے تاب ہے‘ عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے
پاکستان شائع 06 جولائ 2024 10:40pm عمران خان کی عمر ایوب کو پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل کے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت بانی پی ٹی آئی نے عمر ایوب کی پارٹی کے لیے قربانیوں کی تعریف کی ہے، پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:47pm پاکستان تحریک انصاف کا 6 جولائی کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان عوام اپنے مستقبل کے تحفظ کیلئے ہر صورت اس میں شرکت کریں، عمر ایوب
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 05:13pm پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی نے عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل استعفی مسترد کردیا، شیر افضل کے ٹوئٹ کا نوٹس شیر افضل سے ٹوئٹ کے بارے میں پوچھا جائے، ارکان کا اظہار افسوس
پاکستان شائع 28 جون 2024 11:07am پی ٹی آئی قیادت میں اختلاف کھل کر سامنے آنے لگے، ’شیر افضل مروت غیر اہم‘ قرار آئین کی حکمرانی کے لیے جدوجہد کرنی پڑتی ہے، عدت کیس میں جگ ہنسائی ہوئی، شبلی راز
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 11:57pm کوئی بھی آپریشن ہو اس کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، بیرسٹر گوہر ہمارا مطالبہ یہی ہے کہ پارلیمان کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی آپریشن شروع نہ ہو، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:37pm سرگودھا پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو عدالت میں جانے سے روک دیا عمر ایوب اور بابر اعوان 9 مئی واقعات کے کیس میں اے ٹی سی میں پیش ہونے جا رہے تھے
پاکستان شائع 05 جون 2024 01:02pm متنازع پوسٹ: عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ مانگ لی پی ٹی آئی رہنما نے آیف آئی اے کو نوٹس کا جواب تحریری طور پر بھجوا دیا
پاکستان شائع 22 مئ 2024 11:21pm مولانا فضل الرحمان نے مشترکہ جدوجہد کے لیے تحریک انصاف سے گارنٹی مانگ لی آئین پاکستان کی کوئی حیثیت نہیں رہی، پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہوچکی، مولانا فضل الرحمان
پاکستان شائع 22 مئ 2024 04:53pm تحریک انصاف کا رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ اب کوئی حملہ ہوا تو پرامن ملک گیر احتجاج کریں گے، عمر ایوب کا اعلان
پاکستان شائع 20 مئ 2024 11:18pm تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا اعلان، تاریخ سامنے آگئی جلسے کے حوالے سے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے ایکس پر اطلاع دی
پاکستان شائع 13 مئ 2024 06:47pm پی ٹی آئی کا سانحہ 9 مئی کی ائکوائری اور اے پی ایس حملے کی رپورٹ سامنے لانے کا مطالبہ صدر کی موجودہ اور پچھلے ادوار کی تقریر ایک جیسی ہیں، ان کی تقریر میں زیادہ تر کٹ اینڈ پیسٹ تھا، عمر ایوب
ایک سال میں مقدمے کا فیصلہ نہ کرنے والے ججز کے خلاف تادیبی کارروائی کا قانون لا رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ