پاکستان شائع 29 جون 2025 07:41pm مخصوص نشتیں ہم سے لی گئیں، عدلیہ کا یہ اقدام سیاہ الفاظ میں لکھا جائے گا، عمر ایوب خیبر پختونخوا کا بجٹ عمران خان کی منظوری کے بعد منظور ہوا، ہری پور میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 24 جون 2025 08:39pm قومی اسمبلی نے 25 وزارتوں اور ڈویژنوں کے 59 مطالبات زر منظور کرلیے 8 وزارتوں اور ڈویژنوں پر اپوزیشن کی کٹوتی کی تحاریک پر کارروائی شروع ہوگئی
پاکستان شائع 24 جون 2025 05:44pm بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے قومی سلامتی مشیران کا اجلاس جاری اجلاس میں پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر بھی شریک
پاکستان شائع 23 جون 2025 08:47pm جمشید دستی نے بھری اسمبلی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے سامنے زمین پر ناک رگڑ دی جمشید دستی نے ہاتھ جوڑے اور کان بھی پکڑے لیکن یہ سب کچھ کیوں کیا وجہ سامنے نہ آسکی
پاکستان شائع 18 جون 2025 05:37pm قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں نوید قمر اور عمر ایوب کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ یہ رویہ مناسب نہیں ان کو جواب دینا چاہیئے، عمر ایوب/ فی الحال اس پر بات نہیں کرسکتے آپ آگے بڑھیں، نوید قمر
پاکستان شائع 16 جون 2025 10:05pm چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تعیناتی: پاکستان تحریک انصاف نے نام فائنل کرلیے کہ ہماری لسٹ تیار ہے جلد نام منظر عام پر لائیں گے، عمر ایوب
پاکستان شائع 12 جون 2025 11:29pm موجودہ بجٹ عوام دشمن ہے، جس کیخلاف ہر جگہ احتجاج کیا جائے گا، عمر ایوب ہمارے پاس ڈیسک بجانے کے سوا کوئی آپشن نہیں، آج نیوز کے پروگرام "نیوز انسائٹ ودعامر ضیا" میں گفتگو
پاکستان شائع 10 جون 2025 10:52pm پی ٹی آئی کے مرکزی اور پارلیمانی رہنماؤں نے وفاقی بجٹ کو مکمل طور پر مسترد کردیا یہ بجٹ غریب سے روٹی چھیننے اور امیر کو مزید نوازنے کی دستاویز ہے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 09 جون 2025 08:12pm وزیر خزانہ نے اکنامک سروے معذرت خواہانہ طریقے سے پیش کیا، پی ٹی آئی رہنما اس وقت جو گروتھ ریٹ دکھائی گئی ہے وہ ایک غبارہ ہے، اسلام آباد میں پریس کانفرنس
پاکستان شائع 05 جون 2025 05:38pm عمر ایوب کی اسپیکر سے الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست اپوزیشن لینڈر نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 6 ارکان کے نام ارسال کردیے
پاکستان شائع 02 جون 2025 08:04pm اثاثے چھپانے پر عمرایوب کیخلاف الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کیس کی سماعت 4 جون کو ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مئ 2025 12:17am پی ٹی آئی رہنماؤں کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا، بانی پی ٹی آئی کی فوراً رہائی کا مطالبہ ہائیکورٹ کے فیصلے کے باوجود بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرائی گئی، پارلیمنٹرین کو دھکے، کارکنوں پر لاٹھیاں برسائی گئیں، اور ہمیں فسادی ٹولہ کہا گیا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 29 اپريل 2025 06:10pm خدشہ ہے بجٹ کے بعد پیپلزپارٹی ایک بار پھر سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈلوائے گی، عمر ایوب دریائے سندھ کے پانی پر پیپلزپارٹی کے ڈاکے کے خلاف سب نے بھرپور کردار ادا کیا، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 06:50pm دھاندلی تحقیقات: عمر ایوب نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا دھاندلی تحقیقات پر حکم امتناع ختم کرنے پر مبنی فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 03:29pm سیاستدان کو الیکشن اور موت کے لیے ہر وقت تیار رہنا چاہیئے، عمر ایوب عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس مقرر نہ ہوسکا
پاکستان شائع 10 اپريل 2025 10:58pm اپنے احکامات پر عمل کروائیں ورنہ آپ کی کوئی حیثیت نہیں رہے گی، عمر ایوب کی چیف جسٹس سے اپیل آئین پاکستان، عدالتی احکامات اور جیل مینوئل کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 10:50pm عمر ایوب نے جعفر ٹرین حملے کو سیکیورٹی ایجنسیز کی ناکامی قرار دے دیا میرے خلاف مقدمات بنائے گئے ہیں، ایسا کرتا ہوں کہ ہائیکورٹ میں ٹینٹ لگا لیتا ہوں، میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 11:54am قومی اسمبلی میں بلوچستان ٹرین واقعے پر کوئی بات نہیں کررہا، عمر ایوب کا شکوہ عدالت نے 9 مئی مقدمات میں عمر ایوب کی درخواست ضمانت میں مزید توسیع کردی
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 03:36pm قومی اسمبلی اجلاس: جعفر ایکسپریس حملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا احتجاج عمر ایوب خان نے ریل گاڑی پر دہشتگرد حملے پر بولنے کی کوشش کی تاہم عبدالقادر پٹیل نے بولنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا
پاکستان شائع 12 مارچ 2025 11:26am سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا: جے آئی ٹی نے عمر ایوب اور علیمہ خان کو طلب کرلیا جے آئی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد موجود ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 06 مارچ 2025 12:58pm آصف زرداری اور بلاول بھٹو سندھ کے عوام کے ساتھ دھوکا کرنے جا رہے ہیں، عمر ایوب اپوزیشن الائنس میں موجود تمام پارٹیاں ایک پیج پرآرہی ہیں، میڈیا سے گفتگو
پاکستان شائع 26 فروری 2025 11:41am حکمرانوں نے ہماری جدوجہد کو روکنے کی بار بارکوشش کی، عمر ایوب اپوزیشن کی بیٹھک کا وینیو دو بار تبدیل ہونے کے باوجود ہم بڑی بیھٹیک لگائیں گے، اپوزیشن لیڈر
پاکستان شائع 25 فروری 2025 04:44pm جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس: عمر ایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد ملزمان کا صحت جرم سے انکار ، عدالت نے اگلی پیشی پر گواہان کو طلب کر لیا
▶️ پاکستان شائع 17 فروری 2025 07:27pm پی ٹی آئی کا الیکشن نتائج، عدالتی فیصلوں اور ملکی صورتحال پر شدید تحفظات کا اظہار عدلیہ کو اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر کہنا چاہیے کہ بس اب بہت ہوگیا، عمر ایوب
پاکستان شائع 12 فروری 2025 09:46pm عمر ایوب کا آئی ایم ایف کو خط، ملک میں شفافیت اور قانون کی حکمرانی پر زور اپوزیشن لیڈر نے خط میں حالیہ انتخابی دھاندلی کے شواہد بھی فراہم کیے
پاکستان شائع 06 فروری 2025 06:29pm رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملہ کیس میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سماعت 8 فروری تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جنوری 2025 04:35pm قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن کا پھر شور شرابہ، ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں اپوزیشن اراکین کے نعروں سے ایوان گونجنے لگا
پاکستان شائع 17 جنوری 2025 12:49pm پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا پی ٹی آئی رہنماؤں کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کی شدید مذمت
پاکستان شائع 13 جنوری 2025 08:16pm لگتا ہے 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کہیں اور لکھا جا رہا ہے، پی ٹی آئی قیادت شک ہے القادر کیس کا فیصلہ بڑی عدالتوں میں حکومتی ججز کے آنے تک مؤخر رکھا جائے گا، پی ٹی آئی
▶️ پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 08:27am فوج میں بھی عمران خان کے حمایتی ہیں، عمر ایوب حکومت نے بہانے بنائے یا منع کیا تو ان کی نیتوں کا خلل سامنے آجائے گا، آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ ود عامرضیا میں گفتگو