روس نے واٹس ایپ پر مکمل پابندی کی دھمکی دے دی روسی مواصلاتی نگران ادارے کا صارفین کو ریاستی حمایت یافتہ ’میکس‘ ایپ پر منتقل ہونے کا مشورہ شائع 29 نومبر 2025 11:56am