پاکپتن گورنمنٹ ہائی اسکول کے 12 سو طلبا کا انسانی پرچم بنا کر حب الوطنی کا مظاہرہ ڈپٹی کمشنر پاکپتن سعدیہ مہر نے اسکول کے طلباء کی شاندار کارکردگی پر فخر کا اظہار کیا شائع 14 اگست 2024 02:00pm