سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں مشترکہ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے نتیجے میں بھارتی حمایت یافتہ گروہ 'فتنۃ الخوارج' کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا گیا، آئی ایس پی آر شائع 22 نومبر 2025 05:10pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 بھارتی اسپانسر شدہ خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز نے خودکش حملے کے لیے تیار کی جانے والی گاڑی بھی تباہ کردی ہیں، آئی ایس پی آر شائع 25 اکتوبر 2025 09:40pm
سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے غار میں پناہ لی ہوئی تھی، جنہیں مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا، سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2025 05:59pm
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 35 دہشت گرد ہلاک، 12 جوان شہید باجوڑ میں خفیہ اطلاعات پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 22 اور جنوبی وزیرستان میں 13 فتنۃ الخوارج مارے گئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 13 ستمبر 2025 09:19pm
خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 19 بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک تمام خوارج بھارتی سرپرست گروہ “فتنہ الخوارج” سے تعلق رکھتے تھے اور متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 11 ستمبر 2025 10:45am