پاک فوج فتنہ الخوارج، اس کے سہولت کاروں کو شکست دے گی، آرمی چیف ملک بھر میں پائیدار استحکام یقینی بنائیں گے، جنرل عاصم منیر اپ ڈیٹ 22 دسمبر 2024 08:57pm
سانحہ 9 مئی: فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے تحت سزا پانے والوں کی تفصیلات جاری حالیہ لیہ عدالتی فیصلے کے تحت درج ذیل ملزمان کو مختلف حملوں میں ملوث ہونے کی بنیاد پر سزائیں سنائی گئی ہیں، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2024 01:20pm
سیکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی ، انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت 7 خوارج ہلاک فورسز نے ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا شائع 20 دسمبر 2024 05:00pm
پاک فوج کے خلاف ایک اور جھوٹا پراپیگنڈہ بے نقاب ہجیرہ آزاد کشمیر میں بھارتی حملے کا پروپیگنڈہ ایک سوچی سمجھی سوشل میڈیا ہائبرڈ وار کا حصہ نکلا شائع 15 دسمبر 2024 11:55pm
بلوچستان اور کے پی میں فورسز کی کارروائیاں، 5 روز میں 43 خارجی ہلاک فتنہ الخوارج اور دیگر دہشت گرد گروہوں کو بڑا دھچکا پہنچایا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2024 07:05pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز کی میران شاہ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا شائع 11 دسمبر 2024 09:34pm
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 15 خوارج ہلاک، جوان شہید خوارج سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد ہوا ہے،آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 07:57pm
سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج، پاک فوج کا خراج عقیدت 1971 کی جنگ میں سوار محمد حسین شہید نے بے مثال جرأت کا مظاہرہ کیا، آئی ایس پی آر شائع 10 دسمبر 2024 08:27am
میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے پاک فوج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا شہید کو خراج عقیدت شائع 05 دسمبر 2024 07:41am
شمالی وزیرستان : مسافرکوچ کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ، 10 مسافر زخمی پاک فوج کے بروقت ریسکو آپریشن کی وجہ سے قیمتی انسانی جانیں بچ گئیں شائع 29 نومبر 2024 08:39pm
بیلاروس کے صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، دہشت گردی کے خلاف قربانیوں پرپاک فوج کو خراج تحسین صدر لوکاشینکو نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں مسلح افواج کے کردار کو سراہا شائع 27 نومبر 2024 10:40pm
پاک افغان سرحد پر دراندازی ، سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 3 خوارجی ہلاک سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، فوجی ترجمان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 05:26pm
خیبر پختونخواہ : 2 الگ الگ کارروائیوں میں 3 خوارج مارے گئے خوارج کی پاک افغانستان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، آئی ایس پی آر شائع 23 نومبر 2024 07:36pm
پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا تین ہفتے طویل مشقوں کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو نکھارنا ہے، آئی ایس پی آر شائع 20 نومبر 2024 07:01pm
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست خارج کردی آئینی بینچ نے عدم پیروی پر درخواست کو خارج کیا، رجسٹرار آفس کی جانب سے درخواست پر ناقابلِ سماعت کے اعتراضات برقرار رہے شائع 19 نومبر 2024 11:15am
صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی قلات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت دہشتگردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہباز شریف شائع 17 نومبر 2024 12:24pm
قلات میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، 7 اہلکار شہید حملے کو ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے 6 دہشتگرد ہلاک کئے شائع 17 نومبر 2024 12:03am
افواج پاکستان کا دریا میں بہہ جانے والے باراتیوں کی تلاش کیلئے مشترکہ آپریشن پاک فوج اور پاکستان نیوی کی ماہرغوطہ خوروں کی ٹیم نے مسافروں کی تلاش میں سرچ آپریشن کیا اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 10:24pm
کراچی میں دفاعی نمائش: شارع فیصل، کارساز کے اطراف اسکولز بند رکھنے کی تیاری اسکول کھلنے سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے، ڈی آئی جی ٹریفک کا کمشنر کراچی کو خط اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 06:53pm
اسکردو سے واپسی پر لاپتا سیاحوں کو نکال لیا گیا، کالام میں برفانی تودہ گرنے سے سڑک بند سفید پانی میں پناہ لیے ہوئے تھے، ڈپٹی کمشنر، کالام میں درجنوں سیاح پھنس گئے، سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ اپ ڈیٹ 16 نومبر 2024 12:26am
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست آئینی بنچ میں سماعت کیلئے مقرر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 20 نومبر کو سماعت کرے گا شائع 15 نومبر 2024 03:16pm
آرمی چیف کی مدتِ ملازمت کا تعین کر کے ایکسٹینشن کا راستہ بند کیا ہے، خواجہ آصف اپوزیشن کو اس معاملے میں آن بورڈ رکھنے کی کوشش کی گئی، وزیر دفاع شائع 05 نومبر 2024 11:27am
افغانستان سے پاکستان میں در اندازی کی کوشش کرنے والے 5 خارجی دہشت گرد ہلاک، 3 زخمی توقع ہے افغان حکومت اپنی سرزمین کو خارجی دہشت گردوں کو پاکستان کے خلاف کاروائیوں کیلئے استعمال کرنے سے روکے گی، آئی ایس پی آر شائع 04 نومبر 2024 06:19pm
بیلاروس کے وزیر اعظم کی آرمی چیف سے ملاقات ملاقات میں دوطرفہ سیکورٹی اور دفاعی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا شائع 15 اکتوبر 2024 07:31pm
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی چینی وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات چینی وزیراعظم کا 11 سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 10:58pm
پاکستان آرمی کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پٹرول میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول میں 42 ممالک سے اس بار 128 ٹیمز شریک ہوئیں، آئی ایس پی آر شائع 13 اکتوبر 2024 01:10pm
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک پی ایچ ڈی کی ڈگری رکھنے والے پہلے آئی ایس آئی چیف ہونگے لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) سے پاک امریکا تعلقات پر پی ایچ ڈی کی شائع 24 ستمبر 2024 12:09pm
آرمی چیف کا اورکزئی ضلع کا دورہ، آپریشن میں حصہ لینے والے جوانوں سے ملاقات کی شہدا کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو اور مضبوط بناتی ہیں، آرمی چیف شائع 13 ستمبر 2024 06:24pm
دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ ہمیں دہشت گردی جیسے چیلنج سے نمٹنا ہوگا، وزیرتجارت جام کمال شائع 06 ستمبر 2024 08:20pm
فوج نے عمران خان کے خلاف ملٹری ٹرائل کا عندیہ دے دیا جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کے تحت کارروائی جاری ہے اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 11:58pm