پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 10:59am جنوبی وزیرستان میں پاک فوج 44 ہزار ایکٹر بنجر زمینیں قابل کاشت بنائے گی ایس آئی ایف سی کے تحت زرمالان میں پائلٹ پراجیکٹ کا آغاز
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 07:53pm فوج کا انتخاب ہونے پر ’معذرت خواہ‘ نہیں ہوں، نگراں وزیر اعظم سول اداروں کو جب گورننس کی وجہ سے کام سونپا جاتا ہے تو وہ ناکام ہوجاتے ہیں، انوار الحق
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 06:53pm سروے میں انکشاف: پاکستانیوں کو سیاستدانوں، قانون سازوں، عدلیہ اور میڈیا سے زیادہ فوج پر بھروسہ سیاستدانوں میں چیئرمین پی ٹی آئی کی مقبولیت 60 فیصد اور نواز شریف کی 36 فیصد ہے، گیلپ سروے
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 08:43pm ملک میں فوج اور آرمی چیف کے کردار کے تعین کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر درخواست راجہ ارشاد نامی شہری نے آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت دائر کی
پاکستان شائع 24 ستمبر 2023 06:52pm میرعلی میں شہید سپاہی شکیل شفقت پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک شہید کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں کبیروالا ضلع خانیوال میں ادا کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2023 08:06am افغانستان میں بیٹھے طالبان کیلئے بھتہ لینے والے ملزمان گرفتار، اہم انکشافات طالبان کمانڈر ہمیں افغانستان سے واٹس ایپ پر ہدایات دیتا تھا، گرفتار ملزم
پاکستان شائع 21 ستمبر 2023 08:41pm کور کمانڈر پشاور کا دورہ چترال، امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ لیفٹیننٹ جنرل احسن اظہر حیات کی انتظامیہ، شہریوں اور شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 11:47pm کوئٹہ: پاک فوج کے صوبیدار قیصر رحیم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی شہید کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے کوٹ ادو میں سپرد خاک کیا گیا
پاکستان شائع 08 ستمبر 2023 10:53pm چترال کی مقامی آبادی پاک فوج کی مدد کیلئے باہر نکل آئی چترال کے عوام کی جانب سے کالعدم ٹی ٹی پی کی دہشت گردی کی سخت مذمت
پاکستان اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2023 05:20pm چترال میں اسکول، اسپتال اور بازار کھلے ہوئے ہیں، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کا بیان چھ ستمبر کو پاک فوج نے دہشتگردوں کے حملے کا منہ توڑ جواب دیا، سرکاری افسران
کھیل شائع 23 اگست 2023 08:41pm ایشیا کپ سیکیورٹی: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز طلبی کی سمری وفاق کو بھجوادی ایشیا کپ 2023 کا آغاز 30 اگست سے ہو رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 09:44am پاک فوج نے 5 غیرملکی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا کوہ پیما 5 روز قبل کنکورڈیا اور شگر کے مقام پر پھنس گئے تھے
پاکستان شائع 01 اگست 2023 08:23am پاک فوج کے لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کو ایک سال مکمل بے شک پاک فوج ملک اور قوم کی خاطر کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔
پاکستان شائع 30 جولائ 2023 01:33pm نو مئی کی پرتشدد کارروائیاں فوج کا تختہ الٹنے کی سازش تھیں، وزیراعظم سازش میں سیاسی جتھہ، کچھ فوجی اور ان کے خاندان شامل تھے، شہباز شریف
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 10:15pm فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیں گے، آرمی چیف ہمیں دنیا کی کوئی طاقت ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی، جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 08:58pm پاک فوج کے ساتھ مل کر لاکھوں ایکڑ زمین کاشت کریں گے، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب چھوٹے کسانوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی، محسن نقوی
پاکستان شائع 24 جولائ 2023 08:04pm فوج اور این ایچ اے کی مشترکہ کوشش سے اپر اور لوئر چترال کا زمینی رابطہ بحال مستوج پل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 01:03pm آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹ کام کمانڈر کی ملاقات، پاک فوج کی تعریف امریکی جنرل نےعلاقائی امن کیلئے پاک فوج کے کردار کو تسلیم کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 07:23pm محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ چاروں صوبوں کی درخواست پر فوج تعیناتی عمل میں لائی گئی، وزارت داخلہ
دنیا شائع 20 جولائ 2023 11:42am یقین کرنے والے جان لیں، ’یہ سیما حیدر نہیں ہیں‘ بھارتی میڈیا پر سیما حیدرکی وائرل تصویر کی حقیقت کیا ہے؟
پاکستان شائع 19 جولائ 2023 07:51pm محرم الحرام: پنجاب میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے فوج اور رینجرز طلب 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا بھی فیصلہ
▶️ پاکستان شائع 15 جولائ 2023 04:31pm یورپی یونین پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن پرتگال کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی "پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد" پروگرام میں سانحہ 9 مئی کی بھرپور مذمت کی گئی
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 06:12pm میران شاہ خودکش حملے اور خیبر آپریشن کے شہداء کی نماز جنازہ ادا شہدا کی تدفین پورے فوجی اعزاز کے ساتھ کی گئی، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 30 جون 2023 07:02pm بڑی عید پر ایف سی کے افسران اور جوانوں کیلئے بڑی خوشخبری وزیراعظم نےایف سی کی تنخواہیں پاک فوج کے برابر کردیں
پاکستان شائع 28 جون 2023 09:17pm ’بیٹے نے کہا شہید ہوا تو شیر کی ماں کی طرح لاش وصول کرنا‘ عید پر آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں شہدا کے اہل خانہ کی گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2023 11:23pm 9 مئی کے واقعات پر لیفٹیننٹ جنرل ، 3 میجر جنرلز ، 7 بریگیڈیئرز سمیت 15 افسران کو سزائیں 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے کےعلاوہ کوئی حل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
شائع 17 جون 2023 09:22pm پاکستانی فوج دنیا کی ساتویں طاقتور ترین فوج بن گئی 2023 کے گلوبل فائر پاور کے جائزے کے لیے کُل 145 عالمی طاقتوں پر غور کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جون 2023 01:25pm مشکل حالات کے باوجود پاکستان کی فوجی طاقت بڑھ گئی بھوٹان فوجی طاقت کے لحاظ سے 145 یعنی سب سے آخری نمبر پر موجود ہے
پاکستان شائع 14 جون 2023 08:07pm فوجی عدالتوں میں مقدمات عالمی معاہدوں کے مطابق چلائے جائیں گے، وزیر قانون فوجی عدالتوں کے فیصلوں کے خلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل کا حق ہوگا، اعظم نذیر تارڑ
پاکستان شائع 11 جون 2023 04:11pm اسلام آباد پولیس میں مختلف شعبوں کے ماہر سابق فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ ابتدائی طور پر200 سابق فوجیوں کو بھرتی کیا جائے گا